ممکن ہے اب سکوں کی ذرا سی جگہ بنے
کچھ حسرتوں کا دل سے صفایا ہوا تو ہے۔
آواز تیری مجھ میں پھر جان ڈال دے گی
تو بُرا اگر نہ مانے تجھے اِک کال کر لوں-“
میرے ٹوٹے ہوئے دل کو یہ کہہ کر جوڑا اس نے
کبھی بیکار چیزوں کی ضرورت پڑ ہی جاتی ہے
کوئی آیت پڑھ کر بھیج اِدھر۔۔!!!
میری آنکھیں نیند سے خالی ہیں۔۔!!!
🖤🖤
شکوہ کرتے ہیں لوگ بچھڑنے کا بکھرنے کا_
وہ عشق ہی کیا جو سلامت چھوڑے_😥
💔🖤☹️
سب کُچھ بھی نہیں مِلتا اِس زندگی مِیں،
کُچھ چیزیں مُسکرا کر چھوڑ دینی چاہیے
💔🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain