*آئیے سب مل کر اجتماعی دعا کرتے ہیں 🤲* *یا اللہ! بونیر اور سوات کے تمام سیلاب زدہ بہن بھائیوں پر اپنا خاص رحم فرما۔* *جن کے گھر بار تباہ ہو گئے ہیں ان کو دوبارہ آباد فرما۔ جن کے رزق کے ذرائع ختم ہو گئے ہیں ان کیلئے رزق کے دروازے کھول دے۔ بیماروں کو شفا عطا فرما، یتیم بچوں کو سہارا دے، بے سہارا کو آسرا عطا فرما۔* *یا اللہ! ان کے دکھوں کو آسانیوں میں بدل دے، ان کی پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے اور ان کے دلوں کو صبر و سکون عطا فرما۔* *آمین یا رب العالمین 🥺🤲*