﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *15 صفر 1447ھ* 💎 🔖 *10 اگست 2025ء* 💎 🔖 *25 ساون 2082ب* 💎 🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄 🌺 *سخت جھگڑالو شخص !* رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بڑھ کر بغض کے قابل وہ شخص ہے جو سخت جھگڑالو ہو 📗 (صحیح مسلم:6780) 💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞