میری نظر میں احساس کا مر جانا
انسان کے مر جانے سے زیادہ تکلیف دہ ہے
سبھی کو سب کچھ نہیں ملتا
ندی کی ہر لہر کا ساحل نہیں ملتا
یہ دل والوں کی دنیا ہے دوست
کسی سے دل نہیں ملتا تو کوئی دل سے نہیں ملتا
غصہ آتا ہی نہیں آپ کی کسی بات پے 🥹😉
نہ جانے کتنی محبت ہو گئی ہے آپ سے🤭🙃😉🥰😘😘 A.S ❤️🌹💖💖
*کـسی اور کـا خــیال پھــر کبھـــی آیــا ہـــی نہیــں...؟*💔
*ہـم نـے ایکـ شخــص کــــو چـاہا تـو حـــــد کـــر دی...!*🙂 A.S 💕❤️💕💕
کبھی کبھی وہ بُلاتا ہے نام لے کے مجھے
کبھی کبھی مجھے بہتر سنائی دیتا ہے
یہ معجزہ ہی تو ہے تُم سے گفتگو کے سمے
ہماری آنکھ کو منظر سنائی دیتا ہے🩹💐🖤
💫🩷⭐
میرا دل ڈھونڈتا ہے تمہیں
میری دھڑکنوں کا مسئلہ ہو تم✨🩷
کاش اسے جانے سے میں نے روک لیا ہوتا
گر وہ مجھ سے اتنا خفا نہ ہوتا
آج کل ہنچکیاں بہت آتی ہیں مجھ کو
کاش اس نے یاد کرنا بھی چھوڑ دیا ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain