Damadam.pk
A.S+Rajpoot_Bhatti's posts | Damadam

★ A.S+Rajpoot_Bhatti's posts:

A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

ہزار بار ارادہ کئے بغیر بھی ہم
چلے ہیں اٹھ کے تو اکثر گئے اسی کی طرف

A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

اپنے اپنے حوصلوں اپنی طلب کی بات ہے
چن لیا ہم نے انہیں سارا جہاں رہنے دیا

A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

داستان شوق کتنی بار دہرائی گئی
سننے والوں میں توجہ کی کمی پائی گئی

Islamic Quotes image
A  ★ : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

جو ترے در سے اٹھا پھر وہ کہیں کا نہ رہا
اس کی قسمت میں رہی در بدری کہتے ہیں

Sad Poetry image
A  ★ : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

حسن کافر تھا ادا قاتل تھی باتیں سحر تھیں
اور تو سب کچھ تھا لیکن رسم دل داری نہ تھی

Sad Poetry image
A  ★ : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

`اپنے دلوں کو ذکر الہی سے منور کرے`🫀
*اللّٰهُ أكْبَرُ*❣️
*سُبْحَانَ اللّٰهِ*💛
*الحَمْدُ للّٰهِ*🩶
*لَا إلَهَ إلَّا اللّٰهُ*🧡
*سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ*💙
*سُبْحَانَ اللّٰهِ العَظِيمِ*🩷
*لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلَّا بِاللّٰهِ*❤️
*أسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَأتُوبُ إلَيْهِ*💚
*اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّة💜*
*اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ*💓
*حَسْبُنَا اللّٰـهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ*💖
*لاَ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُﷲ*💗

A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

*اکیلے بیٹھ کر سوال کریں کہ آپکے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا جن لوگوں کو فرق پڑے گا ان کا خیال رکھیں باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں اور یقین جانیں ایسا کرنے سے آپ کی زندگی پر سکون ہو جائے گی؁۶۷۸🍃🌸*

Life Advice image
A  ★ 🔥 : Assalam O Alaikum - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

*بات یُونہی تو نہیں کرتا میں رُک رُک کر❤🩹🥲*
*کیا بتاؤں کہ میرا دھیان کہاں جاتا ھے💔🥹*

A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

*مانتا ہوں تجھے عشق نہیں مجھ سے لیکن🥀*
*اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو ۔!!🥺*
*سر کی کھائی ہوئی قسموں سے مکرنے والے* 💔
*تُو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو ۔!😓*

💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

جُدا ہوئے ہیں بہت لوگ ، ایک تُم بھی سہی
اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں

A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

جُدا ہوئے ہیں بہت لوگ ، ایک تُم بھی سہی
اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں

💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

*مُدتوں بعد یقین ہوا تھا کسی پر* __
*_پھر یہ ثابت ھوا کوئی یقین کے قابل نہیں_* 💔

💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

*کیسے کوشش کروں سونے کی اے رات*🥹
*نیندیں بیچ کر ہی تو یار خریدا تھا میں نے*😰