یہ ضروری تو نہیں جو اچھا لگے وہ مل بھی جائے
کچھ لوگ تو اچھے لگتے ہیں صدا دل میں رہنے کے لیے
ضروری ھے تصویر لینا بھی😊
مرشد
آئینہ گزرے ھوۓ لمحے نہیں دکھاتا❣️
نیلام کچھ اس طرح سے ہوۓ بازار عشق میں
بولی لگانے والا بھی وہی تھا
جس نے کبھی ہاتھ پھلا کے مانگا تھا
کچھ لوگوں سے عجیب سا رشتہ ہوتا ہے وہ لڑتے رہیں، ناراض رہیں، ڈانٹتے رہیں، پر دل کرتا ہے ہمیشہ ساتھ رہیں
محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا۔۔۔
مگر کہاں سے لاو گے تابعدار ہم جیسا۔۔۔
وه دن جو گزر گے تمہارے ساتھ
کاش کہ زندگی اتنی ہی ہوتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain