_*ماں واحد ایسا رشتہ ہے دنیا سے چلی بھی جائے تو ہمیشہ اولاد کے دلوں میں زندہ رہتی ہے۔*_ 🥀💙😭😭😭 _*`یاﷲ میرے سمیت سب کے والدین کو لمبی زندگی عطا کر🥺🤲`*_ _*جن کے اس دنیا سے چلے گۂے ان کی مغفرت فرما آمین💔🎀*_
*دکھ اور سکھ اپنے نصیب سے ملتے ہیں امیری یا غریبی سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہوتا رونے والے عالیشان محلات میں روتے ہیں اور مسکرانے والے جھونپڑیوں میں بھی مسکراتے ہیں۔* 🕵🏼🫀