Damadam.pk
A.S+Rajpoot_Bhatti's posts | Damadam

★ A.S+Rajpoot_Bhatti's posts:

💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

آتے جاتے ہیں کئی رنگ میرے چہرے پر
لوگ لیتے ہیں مزہ ذکر تمہارا کر کے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پہ بلا لوں گا اشارہ کر کے۔۔۔!

Life Advice image
A  ★ : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

تنہائی میں فریاد تو کر سکتا ہوں
ویرانے کو آباد تو کر سکتا ہوں
جب چاہوں تجھے مل نہیں سکتا
لیکن۔
جب چاہوں تجھے یاد تو کر سکتا ہوں

Motivational Quotes image
A  ★ 🔥 : 💕🦋💕... - 
💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

اپنی نیکی چھپانا آپکی سوچ کا امتحان ہے 🤌🏻
`اور`
دوسروں کے گناہ چھپانا آپکے کردارکاامتحان ہے 🙂💗

A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

آپ کا یہ شرارت کرنے والا بچہ کئی بے اولاد لوگوں کا خواب ہے.
آپ کا یہ چھوٹا سا گھر کئی بے گھر لوگوں کا خواب ہے.
آپ کی تھوڑی بہت سی دولت کئی قرضداروں کا خواب ہے.
اور آپ کی صحت کئی بیمار اور محتاج لوگوں کا خواب ہے.
*لہٰذا اس آپ جس حال میں ہیں اللّٰه کا شکر ادا کرتے رہیں۔*
`"اگر تم شکر کرو گے تو تمھیں اور دیا جائے گا" (القرآن)`

💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
Sad Poetry image
A  ★ 🔥 : 💕🦋💕... - 
Life Advice image
A  ★ 🔥 : Assalam O Alaikum - 
Attitude Poetry image
A  ★ : Allah Hafiz - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

*دوستی کا حق دل سے ادا کریں گے*
*تجھے نہ کبھی دل جدا کریں گے*
*۔ یہ وعدہ بے ہمارا تم سے*
*تم تھوڑی سی وفا کرو ہم وفا کی انتہا کرے* *گے*
❤️🪷💯