اب جو بچھڑا تو کیا روۓ جدائی پہ تیری ۔۔۔ یہ ہی اندیشہ ہمیں پہلی ملاقات سے تھا!!!! مجھ سے مخلص نہ واقف میرے جزبات سے تھا!!! اس کا رشتہ تو فقط مفادات سے تھا!!!!
بغیر مطلب کے یہاں دلاسے بھی نہیں مِلتے لوگ یہاں دل میں بھی دماغ لئے پھر تے ہیں🖤
نہیں ہے کُچھ بھی میرے اختیار میں ، وہ شخص_____🥺 ہائے مُجھ سے بُھلایا نہیں جاتا! 💔🙂
✍❣ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣ ⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘ ❣تم_آؤ_تو_نیند_____نہیں_آتی❣ ⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں❤
میں صدقے اُس لمحے کے کہ جس لمحے...! کسی نے مجھے کیا مخاطب تیری نسبت سے…!
تیرا ہونا ہی میرے لئے خاص ہے تو دور ہی سہی پر دل تو تیرے پاس ہے
بولوں اگر میں جھوٹ تو مر جائے گا ضمیر کہہ دوں اگر میں سچ تو مجھے مار دیں گے لوگ
شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے !! کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا، "گزار مجھے" چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے !! میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، "پکار مجھے"
کبھی لے مجھ سے اپنی یادوں کا حساب پھر دیکھ میرے دل میں تیرے سوا کچھ بھی نہیں
*`کچھ محبتیں یوں بھی نبھائی جاتی ہیں ❤🩹🥹`* *`خیال رکھ کر، دعا کر کے، عزت دے کر ___ 💔🫠`*
کیوں اتنی رات کو جاگ رہا ہے تو خود کو کیوں سزا دے رہا ہے تو جو چیز قسمت میں نہ ھو کہاں ملتی ہے پھر بھی قسمت آزما رہا ہے تو