Damadam.pk
A.S+Rajpoot_Bhatti's posts | Damadam

★ A.S+Rajpoot_Bhatti's posts:

A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

ضرورتیں ہیں نئی سے نئی، مگر اب کے
بس آنکھ بھر کے اُسے دیکھنا ضرورت ہے

💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

:ویسے تو راضی ہوں تیری رضا میں لیکن عادتا ہی سوچتی ہوں کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا🙂🖤

A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

ہمیں تو جو ملا اپنا وہی ڈسنے میں ماہر تھا
نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں 🖤

💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
Assalam O Alaikum
A  ★ : Assalam O Alaikum - 
💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

وہ الفاظ کہاں سے لاؤں جنہیں پڑھ کر
تمہیں بھی مجھ سے بے پناہ محبت ہو جائے

💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

*اپنی تقدیر میں تو*🙃😥
*کچھ ایسے ہی سلسلے لکھے ہیں❤🔥🥲*
*کسی نے وقت گزارنے کے لیے اپنا بنایا*🥹😰
*کسی نے اپنا بنا کر وقت گزار لیا🥺😓*

A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

*کہا تھا دنیا مصروف کر دے گی تمہیں😞*
*تم میرے بغیر جینے لگو گے*💔
*بالکل ویسے ہی ہوا😭*

Memes & Satire image
A  ★ : 💕🦋💕... - 
Life Advice image
A  ★ : Assalam O Alaikum - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

خُوشی ہوئی کہ مُلاقات رائیگاں نہ گئی!
اُسے بھی میری طرح یاد تھی کوئی کوئی بات۔♥️

💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

تجھے پکار کے پہلے بھی مان ٹوٹا تھا
سو اب کے دل ہی نہ مانا کہ پھر صدا دیتے
شگفتگی ہے ہمارے مزاج میں ورنہ
پلٹ کے اتنی سناتے اُسے رلا دیتے

A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

*دوست اکھٹے مت کیجئے،*
*یہ بدل جاتے ہیں...*
*نوٹ اکھٹے کیجئے!*
*نئے پرانے سب چل جاتے ہیں...*🤪🤭🫣😜😜😜

Life Advice image
A  ★ : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 ★ 

کوئی سوال ہو تو پوچھ لیا کریں,
کوئی الجھن ہو تو
کسی کے ساتھ مل کر سلجھا لیا کریں
کوئی یاد آرہا ہو تو
رابطہ کر لیا کریں ,
کوئی پریشانی ہے تو
مدد طلب کر لیا کریں
کچھ اچھاا لگتا ہے تو
بتا دیا کریں
نہیں بھی لگتا تو بھی بتا دیا کریں ,
لیکن.....معمولی معمولی باتوں پر
اپنی انا کو بڑھاوا نہ دیا کریں
زندگی بہت تلخ ہے
لوگ ہمیشہ ساتھ نہیں رہتے
~🫆❤🩹

💕🦋💕...
A  ★ : 💕🦋💕... -