کوئی سوال ہو تو پوچھ لیا کریں, کوئی الجھن ہو تو کسی کے ساتھ مل کر سلجھا لیا کریں کوئی یاد آرہا ہو تو رابطہ کر لیا کریں , کوئی پریشانی ہے تو مدد طلب کر لیا کریں کچھ اچھاا لگتا ہے تو بتا دیا کریں نہیں بھی لگتا تو بھی بتا دیا کریں , لیکن.....معمولی معمولی باتوں پر اپنی انا کو بڑھاوا نہ دیا کریں زندگی بہت تلخ ہے لوگ ہمیشہ ساتھ نہیں رہتے ~❤🩹