تیرے جانے کی خوشی
تیرے آنے کا انتظار
نا جانے کب تمام ہوگا
یہ سلسلہ فاصلوں کا

- *_یـ͜ـہ پُـــر سُـ͜ـکون نیـ͜ـند کہـــاں سـ͜ـے مِلـ͜ـی تُجھـــے🌾🌙_*
- *_ہـ͜ـم سـ͜ـاتھ جاگتـــے تھـــے ابھـــی کـ͜ـل کـــی بـ͜ـات ہـــے🌎🫀"_*

جانے اس شخص کو یہ کیسے ہنر آتا ہے
شام ہوتے ہی وہ آنکھوں میں اتر آتا ہے🙃🥀
پھر یوں ہوا، دستکیں دینا ہی چھوڑ دی
اب عزت نفس سے بڑھ کر تو تھی نہیں محبت۔

*کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھ نم کرے تو اسے میر اسلام کہنا🍂*
💔
_"دیر سے آنے والی چیزوں کا کوئی فائدہ نہیں جیسے کسی مردہ ماتھے پر معافی کا بوسہ.."🌼♥️_
*_زندگی میں مجھے جس شخص کی بھی ضرورت پڑی اتفاق سے وہ بہت مجبور نکلا۔"🥀🖤_*

*_تیرے بعد میں کسی اور کا ہوا ہی نہیں۔_*
*_تیرے بعد میری پسند کا کوئی شخص تھا ہی نہیں۔"❤🩹🙂_*
میرا کیا ھوگا ، بتا ........ تیری محبت ھار کر
تیرا کیا ھے تُجھ کو فوراً دوسری ھو جائے گی ......


قبول ہرگز نہیں ہے تیرے بغیر لیکن
بَحّکمِ !! پروردگار جینا پڑے گا مجھ کو♠️


ناراض ہونے کے لئے بھی کوئی رشتہ چاہیے
ناراضگی بہت قیمتی ہوتی ہے ہر کسی پر نہیں لٹائی جاتی...!!! 🙂🤍

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain