آپ کا یہ شرارت کرنے والا بچہ کئی بے اولاد لوگوں کا خواب ہے. آپ کا یہ چھوٹا سا گھر کئی بے گھر لوگوں کا خواب ہے. آپ کی تھوڑی بہت سی دولت کئی قرضداروں کا خواب ہے. اور آپ کی صحت کئی بیمار اور محتاج لوگوں کا خواب ہے. *لہٰذا اس آپ جس حال میں ہیں اللّٰه کا شکر ادا کرتے رہیں۔* `"اگر تم شکر کرو گے تو تمھیں اور دیا جائے گا" (القرآن)`
اب جو بچھڑا تو کیا روۓ جدائی پہ تیری ۔۔۔ یہ ہی اندیشہ ہمیں پہلی ملاقات سے تھا!!!! مجھ سے مخلص نہ واقف میرے جزبات سے تھا!!! اس کا رشتہ تو فقط مفادات سے تھا!!!!