میں صدقے اُس لمحے کے کہ جس لمحے...!
کسی نے مجھے کیا مخاطب تیری نسبت سے…!
تیرا ہونا ہی میرے لئے خاص ہے
تو دور ہی سہی پر دل تو تیرے پاس ہے
بولوں اگر میں جھوٹ تو مر جائے گا ضمیر
کہہ دوں اگر میں سچ تو مجھے مار دیں گے لوگ
شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے !!
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا، "گزار مجھے"
چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے !!
میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، "پکار مجھے"
کبھی لے مجھ سے اپنی یادوں کا حساب
پھر دیکھ میرے دل میں تیرے سوا کچھ بھی نہیں
*`کچھ محبتیں یوں بھی نبھائی جاتی ہیں ❤🩹🥹`*
*`خیال رکھ کر، دعا کر کے، عزت دے کر ___ 💔🫠`*
کیوں اتنی رات کو جاگ رہا ہے تو
خود کو کیوں سزا دے رہا ہے تو
جو چیز قسمت میں نہ ھو کہاں ملتی ہے
پھر بھی قسمت آزما رہا ہے تو
کوئی اور تمھیں نہ مانگے
یہ دعا بھی ہم ہی مانگتے ہیں
کیسے کر لیتے ہیں لوگ عشق دو چار کے ساتھ
مجھے اس کے بعد کسی کا خیال تک نہیں آیا
احساس عاشقی نے بیگانا کر دیا ہے
یوں بھی کسی نے اکثر دیوانہ کر دیا ہے
اب کیا امید رکھیں اے حسن یار تجھ سے
تو نے تو مسکرا کے دیوانہ کر دیا ہے
تیری چاہت میں جلا ڈالے سارے آشیانے
کہاں رہوں میں تیرے دل میں گھر بنانے تک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain