Damadam.pk
A.S+Rajpoot_Bhatti's posts | Damadam

A.S+Rajpoot_Bhatti's posts:

A.S+Rajpoot_Bhatti
 

آئینے تک جانے کا کیوں تکلف کرتے ہو!!!!!!!
ان آنکھوں میں بھی تو صاف نظر آتے ہو.

Sad Poetry image
A  : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 

تم تو کہتے تھے سمجھتے ہو میرا دکھ!!!!
آج میں چپ ہوں تم کچھ تو خدارا بولو!!.

Memes & Satire image
A  : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 

*میں نہ کہتا تھا وقت ظالم ھے*
دیکھ لو خواب ہو گئے تُم بھی...

💕🦋💕...
A  : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 

دل جس کا طلبگار ہے اس کو خبر ہی کہاں
بہت پاکیزہ ہوتی ہے یک طرفہ محبت بھی

A.S+Rajpoot_Bhatti
 

وہ محسوس کرے ہمیں اپنی ہر دھڑکن کے ساتھ
اس کے سوا ہم نے کبھی کچھ چاہا ہی نہیں

💕🦋💕...
A  : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 

ناراضگی ایسی ہو کہ پیار کم نہ ہو
خیالات ایسے ہوں کہ کبھی غم نہ ہو
دل کے کونے میں اتنی جگہ ضرور رکھنا
خالی خالی سا لگے جب ہم نہ ہوں

💕🦋💕...
A  : 💕🦋💕... - 
💕🦋💕...
A  : 💕🦋💕... - 
Sad Poetry image
A  : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 

سنا ہے دل سمندر سے بھی گہرا ہوتا ہے
پھر کیوں نہیں بستا اس دل میں کوئی تیرے سوا

A.S+Rajpoot_Bhatti
 

ضرورتیں ہیں نئی سے نئی، مگر اب کے
بس آنکھ بھر کے اُسے دیکھنا ضرورت ہے

💕🦋💕...
A  : 💕🦋💕... - 
A.S+Rajpoot_Bhatti
 

:ویسے تو راضی ہوں تیری رضا میں لیکن عادتا ہی سوچتی ہوں کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا🙂🖤

A.S+Rajpoot_Bhatti
 

ہمیں تو جو ملا اپنا وہی ڈسنے میں ماہر تھا
نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں 🖤

💕🦋💕...
A  : 💕🦋💕... - 
Assalam O Alaikum
A  : Assalam O Alaikum -