آپ کو کیا لگتا ہے اللہ آپ کی بے بسی سے واقف نہیں ہے؟ وہ سب جانتا ہے۔ یقین رکھو اور صبر کرو، یہ اذیت بھرے دن بھی گزر جائیں گے کیونکہ خوشخبری کی نوید تو بلا شبہ صبر کرنے والوں کو ہی سنائی گئی ہے۔ ❤️ 💯
*_اگر خُوش رہنا چاہتے ہیں تو ایک چھوٹا سا اُصول اپنا لیجیئے جو کھویا اُسکا غم نہ کرو، جو پایا اُسکو کم نہ سمجھو جو نہیں وہ ایک خواب ہے جو ہے وہ لاجواب ہے_۔*