چلو اس پردیس نے کم سے کم یہ تو سکھا دیا
کہ گیہوں میں کبھی ذائقہ تھا ہی نہیں
روٹیوں کی وہ مٹھاس وہ میرے ماں کے ہاتھ کی تھی
کانپ اٹھی ہوں میں اپنی ہی آنکھوں کی لالی دیکھ کر
اے محبت تجھے واسطہ ہے تیرے عشق کا جا کسی اور کا دامن تھام لے
*ھم اپنے آپ میں گم تھے __________❤🩹🙂*
*لیکن حیرت کی بات ہے وہاں بھی تم تھے💔🥹*
*میں اُسے دیکھتا تو رہتا ہُو مگر مُجھ سے ❤🩹🙂*
*اُسے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے ______💔🥹*
*میں نے اتنا اسے چاہا کہ حد کردی✨*
*ہائے پھر بھی اس نے میری محبت رد کر دی💔🥺*
گل سنو!!😒🫶
اگر آپ کی شادی نہیں ہو رہی تو آپ پریشان نہ ہوں 🤦
اس کی بھی تو شادی نہیں ہو رہی جس سے آپ کی شادی ہونی ہے🙊
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain