*مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے🙈😁*
*گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😂😂😂🙈🙉🤣🤣*



مشین کو زنگ لگے تو پرزے شور کرتے ہے
اور جب عقل کو زنگ لگے تو زبان فضول بولنے لگ جاتی ہے


`"دعائیں محبت ہوتی ہیں، موتی ہوتی ہیں۔`🫧🫐
_آپ چاہے بُرے ہوں یا اچھے مگر اپنا اخلاق ہمیشہ *بہترین* رکھیں کہ لوگ آپ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،_
_کوئی بھی انسان *پرفیکٹ* نہیں ہے اُس کی کوئی عادت اچھی ہے تو کوئی بُری بھی ضرور ہوگی مگر اپنے فعل سے کسی کا دل مت دکھائیں..._
_کہ وہ آپ کو یاد کرے تو اُس کی آنکھیں بھر آئیں بلکہ اپنا *اخلاق* ایسا رکھیں کہ کوئی آپ کا ذکر کرے تو ہمیشہ دعائیں دے۔🔐❤🩹_
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
*_✍︎Bhatti_*






خدا کے بعد یہ سہولت صرف باپ دیتا ہے
کہ خطائیں دیکھ کر بھی نہ رزق روکتا ہے نہ محبت چھوڑتا ہے

دوزخ سے کہنا چھوڑ دے انتظار اس گنہگار کا
میں آغوش میں ہوں اس کے قدموں میں جس کے جنت ہے

اگر کبھی نفرت ہو جائے ہم سے تو سچے دل سے ایسی دعا کر دینا
تمہاری دعا بھی پوری ہو جائے اور میری زندگی بھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain