بیوی: یہ فقیر مرے گا میرے ہاتھوں سے آج شوہر: کیا ہوا کیوں بیچارے پر غصہ ہو ؟ بیوی: کل میں نے اُسے سالن دیا اور یہ آج مجھے کھانا بنانے کی کتاب دے گیا ہے 🤣🫠😝😝😝😹
کبھی کبھی… چیزیں ہمارے منصوبے کے مطابق نہیں ہوتیں… کیونکہ اُن میں *اللہ کی طرف سے* خیر چھپی ہوتی ہے!! اس لیے… *حالات کو قبول کریں* اور کسی پر غصہ نہ کریں۔ *اپنے ساتھ نرمی برتیں* *اور لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔* اور بس… *پُرسکون ہو جائیں*…!! *اللہ سب بہتر کرے گا۔* 🥀🥀
*_اپنے آپ کو ایسا بنالیں,_* _*کبھی کوئی روئے*_ _*تو اس کی خوشی کا باعث بن جائیں*_ _*کوئی تکلیف میں ہو*_ _*تو اس کی راحت بن جائیں*_ _*کوئی پریشان حالت میں ہے۔*_ _*تو اس کا سہارا بن جائیں۔*_ *`اپنے آپ کو بچائیں........!🌹!`* _*کسی کو تکلیف دینے سے۔*_ _*"کسی کے آنسو کی وجہ بننے سے۔"*_ _*"کسی کو تڑپتا ہوا چھوڑنے سے۔"*_ _*"کسی کے غم کا ذریعہ بننے سے۔"😌🤍*_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain