*🗣️:You are the most beautiful part of my life* *`Me:`* _*♡⤸تـیـرا اور مـیـرا کـچـھ ایـسـا قـصـہ ہـے*_ _*تـم مـیـری زنـدگـی کـا بـے حـد خـوبـصـورت حـصـہ ہـے*_ "♥️🌍🕯️✨"
*لوگ تین ہی صورتوں میں اپنی اصلیت ظاہر کرتے ہیں* *۱- جب اُن کا مطلب پُورا ہو جائے-* *۲- یا وہ سمجھ جائیں کہ اُن کا مطلب پُورا نہیں ہوسکتا۔* *۳۔ یا اُن کو آپ سے کوئی مطلب ہی نہیں ہے*
مجھے خبر ہے کہ تُو مجھ سے بے خبر نہیں ہے ! اسی لیے تو مجھے راستوں کا ڈر نہیں ہے ! ترے بغیر مرے دن گزر نہیں رہے ہیں ! تُو جانتا ہے؟ مری رات مختصر نہیں ہے ! میں اُس کے دل میں اسی ڈر کے ساتھ رہتا ہوں ! یہ میرا گھر ہے مگر میرے نام پر نہیں ہے !