انسان نصیب کا محتاج ہوتا ہے
🥺پھر چاہے کتنا حسین کیوں نہ ہوں
Naver balme people
for disappointing you..
Blame YourSelf for expecting too much
past memories often leave a mark that time can't erase......
دن بھاری ہیں مگر گزر ہی جائیں گے 😑🥺
سجا کر رکھتے ہیں جو چہرے پر ہنسی کی کرن
نہ جانے روح میں کتنے شگاف رکھتے ہیں
منظور مجھ کو ضبط
میرے دل کو اضطراب
دل میرا مجھ سے تنگ ہے
میں دل سے تنگ ہوں
people need to understand this;
ہم جن کے دل رکھ لیتے ہیں،،،،وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم بھی ایک دل رکھتے ہیں۔
بعد میں آواز دھیمی ہو جاتی ہیں ۔۔۔۔اور دل بھی
بعد میں رستے سنسان ہو جاتے ہیں۔۔۔ اور ہم بھی
بعد میں لفظ ختم ہو جاتے ہیں۔۔۔۔اور کہانیاں بھی
بعد میں خواب بکھر جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔اور نیند بھی
🙃😑😑
بہتے ہوئے اشکوں کی روانی میں مرے ہیں
کچھ خواب میرے عین جوانی میں مرے ہیں
بس ایک سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گلے نہ بھی ہوں تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں
🖤🥀میرا دل۔🥺
یکدم ایسے جیسے دھڑکنا رک گیا ہو🥺
کبھی کبھی آپ کو ایک طویل فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے
🥀🍂
دِلِ گمشدہ؟
یہ وفا ھے کیا؟
اِسے کس ادا میں لکھوں بتا؟
اِسے قسمتوں کا ثمر لکھوں؟
یا لکھوں میں اِس کو دغا، سزا؟
دِلِ گمشدہ !
کبھی مل ذرا ...
چہچہاتے تھے ہواوں میں اڑا کرتے تھے
🥺💔زندگی یاد ہے؟ ہم تجھ کو جیا کرتے تھے
:وقت پھر وقت ہے آخر گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی تو کسی کے بعد بھی۔۔
یادیں ساتھ رہتی ہیں لہجے یاد رہتے ہیں وقت گزر رہا ہے میرا بھی لیکن وہ یادیں کسی چنگاری کی مانند میری وجود میں بھڑکتی رہتی ہیں۔
🥺💔کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت بیان کرنے کو
کبھی کبھی انسان دنیا سے نہیں خود سے ہار جاتا ہے۔ اپنی ہی سوچوں کے جنگل میں بھٹکتے بھٹکتے وہ اس قدر تھک جاتا ہے کہ آئینے میں نظر آنے والا چہرہ بھی اجنبی لگنے لگتا ہے۔ . میں نے بھی خود سے لڑتے لڑتے خود کو کہیں کھو دیا ہے وہ مسکراہٹ جو کبھی میری پہچان تھی اب صرف یاد بن کر رہ گئی ہے۔
دل کے اندر ہزار شور ہیں مگر ہونٹ خاموش ہیں اور عجیب بات یہ ہے کہ اس خاموشی کو کوئی سن بھی نہیں
پاتا۔
کبھی خود کو سنبھالنے نکلا تھا، مگر راستے میں ہی بکھر گیا۔ سوچوں کے بوجھ نے روح تک کو تھکا دیا اور میں نے انجانے میں خود کو ہی بیکار کمزور اور بیمار بنا لیا۔ اب بس اتنا سمجھ آیا ہے کہ انسان کو دنیا نہیں توڑتی
وہ خود اپنی ہی سوچوں کے ہاتھوں ٹوٹ جاتا ہے۔
نا کام تمنا دل اس سوچ میں رہتا ہے
یوں ہوتا تو کیا ہوتا ۔۔۔یوں ہوتا تو کیا ہوتا۔.....
🥺 دل ناداں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain