Damadam.pk
A.flower's posts | Damadam

A.flower's posts:

A.flower
 

ہر وہ احساس جسے ہم اپنے اندر مخفی رکھتے ہیں۔
وہ ہماری صحت کا کچھ حصہ کھا جاتا ہے💔

A.flower
 

ﻟﮩﺠﮯ ﺳﮯ ﺍُﭨﮫ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥِ ﺩﺭﺩ
ﭼﮩﺮﮦ ﺑﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮔﻨﻮﺍ ﺩﯾﺎ

A.flower
 

میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

A.flower
 

🍁تم اکتاے پھرتے ہو مجھ سے اتنا 💔ر
تم میرے مرنے کی دعائیں کیوں نہیں کرتے

A.flower
 

کون سیکھا ہے صرف باتوں سے
سب کو اک حادثہ ضروری ہے💔

A.flower
 

اب کس کو کہوں " ہمدم" اپنا
ہمدم" تو میرا "بے گانہ" تھا"

زندگی اک امتحاں😟
A  : زندگی اک امتحاں😟 - 
A.flower
 

زندگی بدل جاتی ہے٬ یادوں کا مزاج نہیں بدلتا!
وقت کے ساتھ چہرے رشتے اور راستے بدل جاتے ہیں
مگر یادیں وہیں کی وہیں ٹھہری رہتی ہیں٬ نہ عمر کا لحاظ کرتی ہیں نہ حالات کا۔ بس۔۔۔ اچانک دل کے کسی کونے سے نکل کر ہمیں پھر اسی جگہ لا کھڑا کرتی ہیں جہاں ہم کبھی ٹوٹے تھے یا بے حد خوش تھے۔

A.flower
 

اپنے کمرے میں خیالوں سے شکستہ ہو کر
🥺💔۔
لگ کر دیوار سے، دیوار کو دیکھا ہے کبھی؟

A.flower
 

sometime i cry for no reason. i just feel so alone and tried of everything, I'm trying my best but still have no result i feel useless.🥺💔

A.flower
 

میرے آنگن میں دبے پاؤں نئے روگ لیے
اس سال یہ عید چلی آئی ہے..💔.۔

A.flower
 

"جس کی قسمت میں لکھا ہو "رونا
"محسن "
وہ مسکرا بھی دیں تو آنسو نکل آتے ہیں

A.flower
 

کچھ محرومیوں کا، کچھ آزمائشوں کا
ہماری زندگی سے بہت گہرا تعلق ہوتا ہے
کیونکہ وہ ہمارا تعلق ہمارے رب سے جوڑ کر رکھتی ہے.... 🌔🥀

A.flower
 

زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے
میں گزاروں،نہ گزاروں،یہ گزر جائے گی

A.flower
 

:یادیں ہمارے پسندیدہ لمحوں کی لاشیں ہوتی ہیں مگر ہم انہیں دفناتے نہیں کیونکہ ہمیں ان کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا
🥺✨🖤

A.flower
 

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نہ جب۔۔۔
سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی۔۔۔

A.flower
 

Every night you cry yourself to sleep...
thinking: "why does this happen to me?”💔🥺

A.flower
 

أن روحوں کی خیر ہو
جن کے دامن اس بوجھ سے بھاری ہیں
کہ کبھی کوئ
أن کا تھا
پھر نہیں رہا !🥀🖤

A.flower
 

قہقہے کہہ گئے خدا حافظ
اب میری ہمسفر اداسی ہے

A.flower
 

کوئی مجھ کو میری خبر لا دے
میں کسی راستے میں رہ گیا ہوں