قہقہے کہہ گئے خدا حافظ
اب میری ہمسفر اداسی ہے
کوئی مجھ کو میری خبر لا دے
میں کسی راستے میں رہ گیا ہوں
قسمت نے یوں چھوڑا ہمیں
شیشہ بنا کے توڑا ہمیں ۔۔۔
💔🔪
🪔🖤~
اتنے چُـپ چـاپ کہ رستے بھی رہیـں گے لا عــلم...!
-"دِن گزر جائیں گے اور تم اُن چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ہے۔ پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے ، اپنے خوابوں سے دستبردار ہو جاؤ گے۔ اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ہوگا "🙂
سب ٹھیک نہیں ہوتا....🙂💔🥀
خسارہ وہ نہیں جو جیب خالی کر دے بلکہ وہ ہے جو دل خالی کر دے💓🥀
چلو ساتھ مُسکراتے ہیں
اُن حادثوں پر جنہیں خود پر حاوی دیکھ کر لگا تھا
کہ زندگی اب ختم ہونے والی ہے🖤🥀
درد ناک یہ ہے کہ آپ کسی کو
آنکھوں میں جگہ دیں۔۔۔اور وہ آپکی بینائی چھین لے🌷
جس بات پر رونے, چیخنے کا دل چاہتا ہو وہاں خاموش رہنا کتنا مشکل ہوتا ہے .....!!!
حشر کی بات ابھی رہنے دو ۔۔۔
یہ بتاؤ زندگی کے عذاب کیسے لگے ؟؟؟؟؟
زندگی مشکلات سے دوچار ہو اور پھر کہیں سے تحفے میں پھول آئیں۔🌸
خود کو آزاد کیا' دِل سے اُتاری دنیا🤎"ـ
جانتے ہیں مضبُوط لوگ کیسے ہوتے ہیں؟
"جو دُنیا کو جان لینے کے بعد بھی اِنسانیت قائم رکھنے کا فیصلہ کریں۔۔“
کبھی نہ بھولو اُن لوگوں کو جو اندھیرے میں تمہارے لیے چراغ لے کر آئے۔
انہیں آنے کی ضرورت نہیں تھی، مگر وہ آئے — روشنی، محبت اور ہمدردی کے ساتھ۔
وہ تمہارے ساتھ اُس وقت کھڑے رہے جب سب نے منہ موڑ لیا،
وہ تمہارا ہاتھ تھامے رہے جب تم خود کو کھو چکے تھے،
اور وہ تمہیں تمہاری قدر یاد دلاتے رہے جب تم خود کو بے قیمت سمجھنے لگے تھے۔
انہیں صرف یاد میں نہیں، بلکہ اپنے عمل میں بھی عزت دو۔
جیسے وہ تمہارے لیے روشنی بنے، ویسے ہی تم بھی کسی کے اندھیرے میں چراغ بنو۔
زندگی اپنا راستہ ڈھونڈ ہی لیتی ہے، اور تم بھی ڈھونڈ لوگے۔
زندگی ہر حال میں آگے بڑھنے کا راستہ نکال لیتی ہے، چاہے حالات جیسے بھی ہوں۔ اسی طرح، تم بھی اپنی راہ پا لوگے — بس ہمت نہ ہارنا، یقین رکھنا، اور آگے بڑھتے رہنا۔ تم میں وہ طاقت ہے جو اندھیروں میں بھی روشنی تلاش کر سکتی ہے۔
تِتلی اپنے حُسن کے باوجود ایک کیڑا ہے اور کیکٹس اپنی بے رحمی کے باوجود ایک پُھول ہے اِس لیے لوگوں کو اِن کے ناموں اور شکلوں سے مت جانیے...🙂🖤
"تنہائی خطرناک ہے، اور یہ آسانی سے نشے میں بدل سکتی ہے۔ جب آپ کو احساس ہو کہ اس میں کتنا سکون ہے، آپ کبھی بھی لوگوں کے ساتھ دوبارہ ملنا نہیں چاہیں گے۔"😑😑
جب سب چھوڑ جاتے ہیں، تب بھی تمہاری ماں وہیں موجود ہوتی ہے — فکر سے بھری آنکھوں کے ساتھ، محبت سے لبریز بانہوں کے ساتھ، اور ایک ایسے دل کے ساتھ جو بغیر کہے معاف کر دیتا ہے۔
یہ دنیا بدلتی رہتی ہے، مگر ماں ایک ایسا سچ ہے جو کبھی نہیں بدلتا۔ وہ تمہاری خاموش طاقت ہے، تمہارا پہلا گھر، تمہارا اصل سہارا۔💐
:اور مختصر یہ ہے کہ مضبوط دِل کے لوگ بھی تھک جاتے ہیں✨🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain