"💯ہر دل میں ایک ان کہی کہانی ہے
Know your worth. Control your emotions. Remain humble-no matter the situation.☺️
You don't gain anything by reacting to everything or trying to prove your value to the wrong people.
Maturity is learning when to speak, when to stay silent, and when to walk away.🦋🦋🌸🌸.
"کچھ لوگ ہمارے لیے نہیں ہوتے، "
"ان کا جانا بخت میں لکھا ہوتا ہے ، وہ ہمیں مل کر بھی نہیں مل پاتے ، وہ شاید آزمائش ہوتے ہیں یا پھر سراب۔۔۔۔
ان کے پیچھے بھاگ کر ہم بس اپنے پاؤں اور دل زخمی کرلیتے ہیں۔۔۔ "🙂🖤🥀
کبھی کبھی خود کو خزاں کا موسم بنا لیا کریں اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جَھڑنے دیں جو آپکو تکلیف دیتی ہے تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے 🌺
تم بہت ہنستی ہو جیسے..
جیسے کیا؟؟؟؟؟
جیسے کوئی غم نہ ہو تمہاری زندگی میں.
ہاں نہ ہماری مسکراہٹ بہت سارے بھرم رکھ لیتی ہے.
مثلاً ؟؟؟؟
مطلب کہ تم ایک انسان کو ایسے ہی دیکھ رہے ہو جیسے وہ تمہیں دیکھانا چاہتا ہے.
مطلب کہ تمہاری مسکراہٹ محض دکھاوا ہے؟
ہو بھی سکتا ہے میں نہیں چاہتی میرے اندر کے بکھرے ہوئے انسان کو کوئی دیکھے.
تم ایسا کیوں چاہتی ہو؟؟؟
کیونکہ لوگ صرف نمک لگا سکتے ہیں زخموں پر مرہم نہیں.
وہ گفتگو جو ہمارے اندر بغیر کسی جواب کے چلتی رہتی ہے ، تھکا دینے والی ہوتی ہے ۔🖤
کتنے ہی دن تمہاری زندگی میں ایسے آے جب تمہیں لگا تھا تم نہیں گزار پاؤ گے ، لیکن تم نے گزارے.
"دُنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے جو انسان کو تھوڑی دیر کے لیے ہر تکلیف سے آزاد کر دیتی ہے" ❤️🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain