رب ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں عظیم مرتبہ شان اور عزت عطا فرماۓ آپ کی تمام عبادات اور ہر دعا قبول و منظور ہو ہر پل ہر گهڑی آپ پر رحمتوں اور برکتوں کی بارش ہو آمین
وہی حسرتیں وہی رنجیشیں نہ درد دل میں کمی ہوئی عجب سی ھے میری ذندگی نہ گزر سکی نہ ختم ہوئی ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ زندگی چھوٹی سی ہوتی ہے مگر اس میں بھی لوگ جینے نہیں دیتے😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞 مجھے زندگی کی سچائی تب پتا چلی جب راستہ میں پڑے ہوئے پھولوں نے مجھ سے کہا دوسروں کو خوشبو دینے والے یوں ہی کچل دے جاتے ہیں🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 ہبہترین زندگی جینے کے لئے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ یہاں سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
زندگی کا سفر تو بس اتنا سے ہے آتے ہوئے آذان ہوئی تھی اور جاتے ہوئے نماز 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 مسکراہٹ خوب صورتی کی علامت ہے اور خوب صورتی زندگی کی علامت ہے 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 مزندگی برف کی مانند ہے اسے اللہ کے حکم کے مطابق گزار لو ورنہ یہ پگل تو رہی ہے ختم بھی ہو جائے گی
زندگی ایسے بسر کرو کہ تمہارے بعد لوگ تمہاری مثال دیں❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ زندگی کی کتاب میں اتنی غلطیاں نہ کرو کہ پنسل سے پہلے ربڑ ختم ہو جائے اور توبہ سے پہلے زندگی🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 زندگی میں دو چیزیں ٹوٹنے کے لیے ہوتی ہیں سانسیں اور ساتھ سانسیں ٹوٹنے سے انسان ایک بار مر جاتا ہے اور ساتھ ٹوٹنے سے انسان بار بار مرتا ہے💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain