Damadam.pk
ABEER.SANI's posts | Damadam

ABEER.SANI's posts:

ABEER.SANI
 

طاقتور وہ ہے جو معاف کر دیتا ہے
(عربی کہاوت) 🌹🌹🌹🌹
اگر ایک تدبیر کام نہیں کر رہی
تو
تدبیر بدل دو نہ کہ مقصد کو
(عربی کہاوت)🌹🌹🌹🌹
غلطیاں تمہیں عقلمند بناتی ہیں
اور
مقصد تمہیں مضبوط کرتا ہے
(عربی کہاوت)🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اپنے دشمن سے ایک مرتبہ
لیکن
اپنے دوست سے ہزار گنا زیادہ چوکنا رہو
(عربی کہاوت)🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ہارنا سیکھو تاکہ تمہیں جیتنے کا طریقہ آ سکے
(عربی کہاوت)🌹🌹🌹🌹🌹🌹

ABEER.SANI
 

جھوٹ کی میعاد بہت کم ہوتی ہے
(عربی کہاوت)
اچھے موقع کی تلاش مت کرو
بلکہ
اسی لمحے کو پکڑو اور قیمتی بنا دو
(عربی کہاوت)
سب سے بڑی غربت عقل کی کمی ہے
(عربی کہاوت)
اگر تم کسی کو انعام نہیں دے سکتے تو
کم از کم
شکریہ ضرور ادا کریں
(عربی کہاوت)
اگر کسی کے منہ پر بات کرنے کی ہمت نہیں
تو
ان کی ناموجودگی میں بھی مت کرو
(عربی کہاوت)

ABEER.SANI
 

اگر تم خیرات کرتے ہو تو تم امیر ہو
(عربی کہاوت)
طاقتور وہ ہے جو معاف کر دیتا ہے
(عربی کہاوت)
وہ کام ہی مت کرو جس کو کرنے کے بعد معافی مانگنا پڑے
(عربی کہاوت)
بغیر وجہ ہنسنا تکبر کی علامت ہے
(عربی کہاوت)

ABEER.SANI
 

اور سب نے مالدار آدمی سے ناطہ توڑ لیا اور جب اس مالدار کا انتقال ہوا تو محلہ سے کوئی بھی اس کے جنازے میں شریک نہ ہوا،،،
مالدار کی موت کے اگلے روز ایک غریب نے گوشت والے سے مفت گوشت مانگا تو اس نے دینے سے صاف انکار کر دیا،،،
دودھ والے نے مفت دودھ سے صاف انکار کر دیا،،،
راشن والے نے مفت راشن دینے سے صاف انکار کر دیا،،،
پتہ ہے کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
ان سب کا ایک ہی جواب تھا، اب تمہیں یہاں سے کچھ بھی مفت نہیں مل سکتا کیونکہ وہ جو تمہارے پیسے ادا کیا کرتا تھا کل دنیا سے چلا گیا ہے،
*کبھی کسی کے بارے میں خود سے فیصلہ نہ کرو، کیونکہ تم نہیں جانتے کس کا باطن کتنا پاکیزہ ہے*

ABEER.SANI
 

🌹🌹گروپ سبق آموز واقعات🌹🌹
سلسلہ نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(110)
*(کسی کے بارے میں کبھی خود سے فیصلہ مت کرنا*)
کسی محلے میں ایک امیر آدمی نے نیا مکان بنایا اور وہاں آ کر رہنے لگا۔ یہ امیر آدمی کبھی کسی کی مدد نہیں کرتا تھا،
اسی محلے میں کچھ دکاندار ایسے تھے جو خود امیر نہیں تھے لیکن لوگوں کی مدد کیا کرتے تھے۔
ایک قصائی تھا، جو اکثر غریبوں کو مفت اور بہت عمدہ گوشت دے دیا کرتا تھا۔
ایک راشن والا تھا، جو ہر مہینہ کچھ گھرانوں کو ان کے گھر تک مفت راشن پہنچا دیتا تھا۔
ایک دودھ والا تھا، جو بچوں والے گھروں میں مفت دودھ پہنچاتا،
لوگ مالدار شخص کو خوب برا کہتے کہ دیکھو اتنا مال ہونے کے باوجود کسی کی مدد نہیں کرتا ہے اور یہ دکاندار بے چارے خود سارا دن محنت کرتے ہیں اور غریبوں کا خیال بھی رکھتے ہیں،،،،
کچھ عرصہ اسی طرح گزر گیا
Nxt coming

Social media post
A  : Post by sani ♥️♥️❤️🇵🇰♥️♥️ - 
ABEER.SANI
 

قرآن مجید میں اللّٰه تعالی نے اس واقعہ کو ان لفظوں میں بیان فرمایا ہےکہ
*پھر جب ہم نے ان (حضرت سلیمان) پر موت کا حکم بھیجا تو جنوں کو ان کی موت دیمک ہی نے بتا ئی جو ان کے عصا کو کھا رہی تھی پھر جب حضرت سلیمان زمیں پر آگئے تو جنوں کی حقیقت کھل گئی اگر وہ غیب جانتے ہوتے تو وہ اس ذلت کے عذاب میں اتنی دیر تک نہ پڑے رہتے۔*
*(سورہ سبا) رکوع2 پارہ22*

ABEER.SANI
 

۔
یہ دعا مانگ کر آپ محراب میں داخل ہو گئے اور اپنی عادت کے مطابق اپنی لاٹھی ٹیک کر عبادت میں کھڑے ہو گئے اور اسی حالت میں آپ کی وفات ہو گئی مگر جن مزدور یہ سمجھ کر کہ آپ زندہ کھڑے ہوئے ہیں برابر کام میں مصروف رہے اور عرصہ دراز تک آپ کا اس حالت میں رہنا جنوں کے گروہ کے لیے کچھ باعث حیرت اس لیے نہیں ہوا کہ وہ بارہا دیکھ چکے تھے کہ آپ ایک ایک ماہ بلکہ کبھی کبھی دو دو ماہ برابر عبادت میں کھڑے رہا کرتے تھے۔
یہاں تک کہ بحکم الٰہِی دیمک نے آپ کے عصا کو کھا لیا اور عصا گر جانے کے سبب آپ کا جسم مبارک زمین پر آگیا اور اس وقت جنوں کی جماعت اور تمام انسانوں کو پتہ چلا کہ آپ کی وفات ہو گئی ہے۔

ABEER.SANI
 

چنانچہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے جنوں کی جماعت کو اس کام پر لگایا اور عمارت کی تعمیر ہوتی رہی۔ جنات کی طبعیت میں سرکشی غالب تھی۔ حضرت سلیمان علیہ السلام کے خوف سے جنات کام کرتے تھے ان کی وفات کا جنات کو علم ہوجائے تو فوراََ کام چھوڑ بیٹھیں اور تعمیر رہ جائے یہاں تک کہ آپ کی وفات کا وقت بھی قریب آگیا اور عمارت مکمل نہ ہو سکی تو آپ نے یہ دعا مانگی کہ الٰہِی میری موت جنوں کی جماعت پر ظاہر نہ ہونے پائے تاکہ وہ برابر عمارت کی تکمیل میں مصروف رہیں اور ان سبھوں کو علم غیب کا جو دعویٰ ہے وہ بھی باطل ٹھہر جائے۔

ABEER.SANI
 

*_(تفسیر قرآنی سے منقول اک واقعہ_)*
حضرت سليمان علیہ السلام کو ایسی بے مثال حکومت اور سلطنت حاصل تھی کے صرف ساری دنیا پر ہی نہیں بلکہ جنات اور طیور اور ہوا پر بھی اُن کی حکومت تھی۔ مگر ان سب سامانوں کے باوجود موت سے ان کو بھی نجات نہ تھی اور یہ موت تو مقررہ وقت پر آنی ہی تھی۔
بیت المقدس کی تعمیر جو حضرت داؤد علیہ السلام نے شروع کی ملک شام میں جس جگہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا خیمہ گاڑا گیا تھا، ٹھیک اسی جگہ حضرت داؤد علیہ السلام نے بیت المقدس کی بنیاد رکھی، مگر عمارت پوری ہونے سے قبل ہی حضرت داؤد علیہ السلام کی وفات کا وقت آن پہنچا۔ اور آپ نے اپنے فرزند حضرت سلیمان علیہ السلام کو اس عمارت کی تکمیل کی وصیت فرمائی۔

Social media post
A  : Post by sani ♥️♥️♥️♥️ - 
ABEER.SANI
 

🌹G🌹O🌹O🌹D🌹
🌹M🌹O🌹R🌹N🌹I🌹N🌹G🌹
🌹HAVE 🌹🌹 A 🌹🌹NICE 🌹🌹DAY 🌹🌹

Good morning
A  : GOOD MORNING HOW ARE YOU ☀️☀️☀️☀️😘HAVE A NICE DAY😘 - 
😞😢😞😢😞😞😢😞😢😞💔💔💔💔
A  : 😞😢😞😢😞😞😢😞😢😞💔💔💔💔 - 
ABEER.SANI
 

اگر آپ ٹک بسکٹ کو چائے میں ڈُبو کر
صحیح سلامت باہر نکال سکتے ہیں
تو آپ
دنیا کا کوئی بھی کام کر سکتے ہیں 😆😝😂😌
آپکے پاس جتنے مرضی دکھی گانے ہوں 😂😂
مگر جیسے بس والوں کے پاس ہوتے ویسے کسی کے پاس نہیں ہونگے😆😆😆
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
کوئی اس👈 Emoji 😎 کا چشمہ اتار سکتا ھے_________
مجھے اسکی آنکھوں پہ غزل لکھنی ھے😂😂😂😂

ABEER.SANI
 

*دل جلے عاشقوں کیلئے چائنیز شاعر نے کیا خوب کہا ہے*
丹モ山丹口乃下乙
丹乃ㄥ丹乃モ山れ爪
👌🏻🤪👌🏻😂😆🤪😂🤪😂🤪😂🤪😆

ABEER.SANI
 

بہت غصّہ آتا ہے جب ٹیچر کہتی ہیں
تمہارا اور تم سے آگے والے کا جواب ایک جیسا ہے🙄😏🙄
بندہ پچھے...😐
سوال بھی تو ایک جیسا تھا۔۔نا🙄
جو سردیوں میں نہیں نہاتے سب اس کی عزت کرے
کیونکہ یہ وہی معصوم لوگ ہے جو آنے والی پیڑھی کے لئے پانی بچاتے ہیں
😂😂😂😂😂😂😂

ABEER.SANI
 

💕#جن کو ہم #پسند نہیں _____🔥🔥
🙉#ان کے #لیئے فری #مشورہ✌
🔥وہ #دائیں جائیں نہ #بائیں جائیں_______✌
💯 #سیدھا بھاڑ میں جائے

ABEER.SANI
 

میں نےپڑوسن کے بچےکومارا پڑوسن لڑنے آئ
میں نے پوچھا یہ آپ کا بچہ ہے؟؟
آپ کی تواتنی عمر نہیں لگتی 😋
بس لڑائ وہیں ختم 😂
اگر بچوں کی ہر دعا قبول ہوجاتی تو
آدھے ٹیچرز لنگڑے ہوتے،
آدھے مر چکے ہوتے،
اور سارا سال سکول بند رہتے۔ 😂😁😄😃😎

Beautiful People image
A  : جگر کے زخم ہی داستاں میں رنگ بھرتے ہیں ورنہ لفظ لکھنے سے کہاں تحریر بنتی ہے -