کوئی گرل فرینڈ نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو
کوئی لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان ہے😒
اور ایک میں ہوں جو یہ سوچ سوچ کے پریشان ہوں کہ😦😧
جب کیمرا 📸 ہوتا ہی گول ⚫ ہے تو تصویر چوکور🔲 کیوں آتی ہے
🤐🤐l😂
میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں.💞
دوست کم ضرور ہیں مگر جو دوست رکھتا ہوں لاجواب رکھتا ہوں.💞
چاپان 6G انٹرنیٹ کا تجربہ کر رہی ہے
اور پاکستان میں یہاں بازار میں H+
گھر میں E
اور کمرے کے اندر No network 😅😂😂😂😂
لڑکی چکن لینے گئی 🚶♀🐓
دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا ۔
لڑکی بھائی نا کریں مر جائے گا 😕🙁
😝😂🤣
کتنا ہی گھوم لے بندہ
پیاری لڑکی تب ہی نظر آنی جب بندہ ابو کیساتھ ہو😉😉😉😉😉😉😉😉
Hahahahah
Kis Kia ke sath ye seen huwa hai
شکر ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیی جاتی نہیی تو کہتی اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دیکھانا😋😃🤣😀😃
کچھ لڑکیاں اتنی پتلی ہوتی ہے
کہ مچھر بھی سوچتا ہے کہ خون لئے کر جاؤں یا دے کر 😂
G00D Evening fRiEnDs
Hi friends I am yar
Mere Taraf se sab doston ko Eid Mubarak
عمر تو ابهی چهوٹی ہے تیرے یار کی
"مگر "
عشق کی محفل میں لوگ اٹهہ کر سلام کرتے ہیں.
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤❤
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain