پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو 😍😍
راھوں میں لوٹ لیتے ہمسفر کبھی کبھی 👆
*تیرے گھر کہ آئینوں کو*
*ہم اپنے دشمنوں میں شمار کرتے ہیں*
💫 *دنیا کی چیزیں ملنے پر خوش نہیں ہوں کیونکہ دنیا کی ہر چیز عارضی ہے وقتی ہے ہمارے پروردگار نے بہت بہتر آخرت ہمارے لیے تیار کی ہے ہمارے نبی حضرت محمّد صلى اللّٰه عليه وسلم نے دنیا میں دل لگانے سے منع فرمایا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💖#خدا_سلامت_رکھے_ان_نظروں_کو_بھی#💖
😍👨👨✌
💖#جن_نظروں_کو_ھم_اچھے_نہیں_لگتے #💖
❤
ھم اس وقت بہت تاریخى دور سے گزر رہے ہیں ۔8171 پر عوام
حکومت سےمانگ رہی ہے
6677 پر حکومت
عوام سے مانگ رہی ہے
🤣🤣🤣🤣🥴🥴🥴
ہماری مسکراہٹیں فُل ٹائم عروج پر ہیں ...
+
+
+
لوٹ آنے کا تکلف اب مت کرو منافقوں ...
"GharOor To Ni Kartaa LakiN ITna YaqeeN ZaroOr Ha"
%D0$T%
"Agar Yaad Ni Kro Gy To Bhula Be Ni Pao gay,,,!!!
کالا سوٹ بھی کسی کسی پہ جچتا ہے،
جس پہ جچتا ہے واللہ کمال جچتا ہے۔۔۔
*وہ آئے تھے اپنی وفاوں کا حساب کرنے💘*
*کتاب عشق کھولی تو قرض دار ہو کے چلے گئے💞*
*_#_❣️🥀AB😊💯✍️*_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain