Damadam.pk
ADila's posts | Damadam

ADila's posts:

ADila
 

کہیں تو لکھتا ہوگا وہ اپنی دل کی چھپی باتیں
کہیں تو بے شمار لفظوں میں میرا نام بھی ہوگا
💞🙈🙊My love 😍

ADila
 

اس کو میری آنکھیں پسند ہیں
اور مجھے اپنی آنکھوں میں وہ

ADila
 

تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ہے
مجهے فخر ہے مجهے ناز ہے میرا یار بے مثال ہے
My love 💞😍

ADila
 

بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 👉
❤ جناب ❤
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...
Adi❤️❤️❤️

ADila
 

Suno..Waise to "tum" meree "pehlee" pasand ho.. Magar maine "chahaa" hai tumhe apnee "aakharee" mohabbat kee tarah..
❤️My sweet love adi❤️😍

ADila
 

Us dil se pyaar karo jo tumhein dard de,❤️ Par us dil ko kabhi dard na do jo tumhein pyar kare.❤️ Kyun ki tum duniya ke liye koi ek ho,❤️ Par kisi ek ke liye saari duniya ho...❤️
Jaan ho meri❤️😔
My love

ADila
 

محبت کی تو کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی
ہمارے درمیاں یہ فاصلے، کیسے نکل آئے
Sweetoo 😍😘

ADila
 

Aankho ki gehrai ko samajh nahi sakte,
Honto se kuch keh nahi sakte,
Kaise baya kare hum aapko yeh dil ka haal ki,
Tumhi ho jiske bageir hum reh nahi sakte.
💓💓Adi

ADila
 

Apni Sanson K Daman Mein Chhupa Lo Mujhko,
Teri Rooh Mein Utar Jane Ko Ji Chahta Hai
My love adi💗💓

ADila
 

تیری الفت کی قسم اگر تجھے دینا ہوتا دھوکہ تو یوں تیری یاد میں رات بھر رویا نہ کرتے
😘

ADila
 

Ungliyan Phair Mere Baalon Mein,
Yeh Mera Dard-e-Sarr Nahi Jaata
❤️🔥

ADila
 

میں کہوں کہ یہ آخری شعر ہے میرا
لوگ اس پر بھی واہ واہ کریں گے😔

ADila
 

Chupke se dhadkan me utar jaayenge,
Raahe-Ulfat mein had se guzar jaayenge,
Aap jo hamein itna chahenge,
Hum to aapki saanson me pighal jaayenge.
❣️❣️DA❣️❣️

ADila
 

نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو

ADila
 

محبت وہ ہے جو محبوب کو چھونے کے بغیر کی جائے
جبکہ عشق کا تقاضہ یہ ہے محبت کو نکاح میں لیا جائے
❤️❣️❤️

ADila
 

ہم سے مت پوچھ کے عشق کیا ہے
میں رو پڑھوں گا اپنا درد سناتے سناتے
❣️❤️❣️

ADila
 

محبت صرف دو چیزیں چاہتی ہے..

عزت اور قدر...
😍😍❤

ADila
 

چھپ چھپ کر کے کیوں پڑھتے ہو الفاظوں کو
سیدھا دل ہی پڑھ لو سانسوں تک تم ہی تم ہو
My love adi

ADila
 

میں لفظ ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک بھی گئی
وہ پھول دے کے بات کا اظہار کر گیا
Adi ❤️❤️❤️

ADila
 

ترازو نہیں ہوتا محبت کا کوئی
پرواہ بتاتی ہے کہ کتنا پیار ہے
❣️My love😍