بیٹھے بیٹھے سو جاتی ہوں
پڑھتے پڑھتے کھو جاتی ہوں
کتابیں ہوتی تو اچھی ہے مگر
کبھی سو تو کبھی کھو جاتی ہوں
❣️My love
کبھی لفظوں سے بھی نہ سمجھے لوگ
کبھی بن کہے ، روح میں اُتر گئے لوگ۔۔
❣️❤️❣️
ہائے وہ وقت کہ طاری تھی محبت ہم پر
ہم بھی چونک اٹھتے تھے اک نام سے پہلے پہلے
ہم بھی سوتے تھے کوئی یاد سرہانے رکھ کر
ہاں مگر گردشِ ایام سے پہلے پہلے
❤️
ایک چھوٹی سی خواہش ہے میری۔۔۔۔😍
میری ہر پوسٹ پر پہلا کمنٹ تمہارا ہو 💕.
D@
تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ----------- گے .
مگر --------- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو..❤❤
💓AD💓
اجازت ہو تو____قید کر لوں....💖😉
تیرے دل کو محبت کے احساس میں
❤️🥀
D💕A
ہاتھ اٹھاؤں
اور
تمہارے لیے کچھ نہ مانگوں__،؛،
❤️یہ کیسے ممکن ھے__❤️عدی_!❤❤
تم تو میری ہر دعا سے جڑے ہو
آمین کی طرح____!❤❤
قـبر میں زنده گاڑ دیتا ھے
صبر اینٹیں اکھاڑ دیتا ھے
عشق پرچھائیاں جس پہ آ جائیـں
دو جہــاں چھوڑ چھاڑ دیتا ھے
وقـت سے تین پانچ مــت کرنا
وقت حلیہ بگاڑ دیتا ھے
تم فقط ایک دل کا رونا روتے ھو
عـــشق نسلیں اجاڑ دیتا ھے.....🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain