چہرہ وہی رہا مگر آنکھیں بدل گئیں
اک پل میں مجھ کو جان سے انجان کر گیا
Alone Atif
میں تجھ سے کیسے کہوں
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا
Alone Boy
وہ بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی
رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد
Alone
میں شدّتِ غم سے آجز آ کر
ہنسنے لگوں تو پوچھنا مت
Alone
👈اک شام __ اور ڈھل گئی
ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر
Alone
ہائے افسوس میری چاہت کا
ان کو احساس عمر بھر نہ ہوا
Alone
درد دیتی ہے خاموشی تیری...
مار دیتا ہے تیرا بےخبر رہنا....
Alone
طویل اثرات چھوڑ دیتا ہے
یوں تیرا مختصر سا یاد آنا
alone