طویل اثرات چھوڑ دیتا ہے
یوں تیرا مختصر سا یاد آنا
Alone
وہ کسی اور کو میسر ہے
اور یہ صدمہ خدا جانتا ہے
Alone
یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے
Alone
اہل دل اس کو دل نہیں کہتے
جو تڑپتا نہ ہو کسی کے لیے
Alone
🎀🎀🎀*سچے اور دل کے رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں ؛ جو اپنی نشوونما میں فقط توجہ اور دیکھ بھال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے۔۔۔۔🌹*🎀🎀🎀
Alone
ab tu piyar k naam sy b nafrat ho gai h
- post removed -