❤تیــــری یاد بھــــی کمـــال کـــــرتی ھے❤️💔❤️
❤ 😄💔 کیسے کیسے دل سے سوال کرتی ھے
❤ اک پل بھـــــی تنہا ھونے نہیں دیتی💔💔
❤ تیـــــری یادبھـــــی میـــــرا کتنا خـــــیال رکھتی ھے.💔💔
Alone
ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا کیسی کو💔Alone
یہ محبت کے حادثے اکثر_______ دلوں کو توڑ دیتے ہیں🍂
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں🍂
Alone
ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ..!!💔
ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ....!!
Alone
کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی💔
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ
Alone
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
Alone
کوئى اداس ہوتا ہے تو ہم تڑپ جاتے ہیں ،،،
آج ہم اداس ہوۓ تو کسى نے حال تک نہیں پوچھا
Alone
ہم نے کچّی عُمروں میں جینے کے وہ دُکھ جھیلے ہیں ،،،
جِن عُمروں میں رکھتے ہیں سب، مور کے پنکھ کِتابوں میں ..!
Alone
لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی✌
پھر یوں ہوا کہ جذبوں پر وار کیا اُس نے💔
Alone
تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍💓
Alone
کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔
Alone
ان بارش کی بوندوں سے آ رہی یے مہک تیری... 💕
شاید تو بھیگ رہا یے بارش میں گلابوں کی طرح... 💕
Alone
کچـــــــھ اسیر لوگوں کی، ہاتھ کی لکیــــــــــروں میں
قســـــــــــــــــــــمتیں نہیں ہوتیں عمـــــــــــر قید ہوتی ہے
Alone
تقاضا کر رہے ہو قہقہوں کا
یہاں رونے کی آذادی نہیں ہے
Alone
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں
سب دکھاوا ہے دنیاداری ہے
Alone
شب کو آ کر وہ پھر گیا ہیہات
کیا اسی رات ہم کو سونا تھا
Alone
کچھ یاد کرکے آ نکھ سے آنسو نکل پڑے
مدت کے بعد گزرے جو اس کی گلی سے ہم
Alone
مُجھ کو وِیران کر دیا جس نے
وہ کہیں آباد -تو ہوا ہو گا
Alone