کچھ نہ رہا پاس ہمارے تو سنبھال کے رکھ لی تنہائی 💔
یہ وہ سلطنت ہے جس کے بادشاہ بھی ہم ،وزیر بھی ہم اور فقیر بھی ہم,,,, 😏
Alone
تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍💓
Alone
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں❤
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے❤
Alone
بڑا عجیب ھوتا ھے کمبخت عشق کا کھیل
کوئی ایک بھی تھک جائے تو دونوں ہار جاتے ہیں
Alone
میں کیوں اس سے کہوں کہ وہ مجھ سے بات کرے💔
کیا اس کو نہیں معلوم کہ میرا دل نہیں لگتا اس کے بغیر❤
Alone
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔
Alone
سمجھتے ہو اپنا تو پھر بات کیوں نہیں کرتے
خاموش رہنا تو محبت کی کوئی دلیل نہیں✏
Alone
مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر
Alone
مجھ سے پوچھے نہ کوئی میری اداسی کا سبب
لگا کے سینے سے مجھےکاش رلا دے کوئی ..!!😢
Alone
اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔
Alone
خیال یار میں نیند کا تصور کیسا
آنکھ لگتی ہی نہیں جب سے ہے آنکھ لگی
Alone
کون نکلتا ہے دل میں اترنے جانے کے بعد
اس گلی کی دوسری جانب رستہ نہیں ہے
Alone
یوں بهی نہیں کہ میرے بلانے سے آ گیا
جب رہ نہ سکا تو _ بہانے سے آ گیا
Alone
ہم نے نہ رکھی تیرے سوا کسی سے محبت کی آس
💔💔💔
اک تو ہی بہت ہے زندگی بھر تڑپانے کے لئے
Alone
ذکر تو چھور دیا ہے اس کا!!!!
مگر فکر نہیں جاتی اسکی____...😞
Alone