اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕 H
شوق سے بدلو مگر اتنا یاد رکھنا 💕
اگر ہم بدلے تو کروٹیں بدلتے رہ جاؤ گے 💔💞
اتنا کافی هے کے تجھے جی رهے هیں زندگی
اس سے زیادہ میرے منہ نہ لگا کر
Alone
تمہیں چهوڑ دوں تمہیں بهول جاؤں یہ ناممکن ہے.
تم تو تم ہو مجهے تیرے نام کے لوگ بهی اچهے لگتے ہیں
Alone
کوشش بہت کی رازِ محبت بیاں نا ہو
ممکن کہاں ہے آگ لگے اور دھواں نا ہو
Alone A
یہ بھی اچھا ہوا کہ قدرت نے رنگین نہیں رکھے آنسو
ورنہ جس کے دامن پر گرتے وہ بدنام ہوجاتا۔
Alone boy
تحریر کرنی تھی داستاں زندگی
اٹھایا قلم اور انتقال لکھ دیا
Alone Atif
اگرکسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہے تو یقین کیجئے آپ کا وجود قابل رشک ہے
Alone Atif