پھر ایک شام کسی کے نہ لوٹ آ نے سے
پتا چلا کہ دعا مسترد بھی ہوتی ھے
کبھی آواز دینے کا تکلف تم ہی کر ڈالو
ہمیں آنا تو ہے واپس ذرا سا مان رہ جائے
✨🥀
دل کو خودداری کا ہے صحرا پسند
آپ کہتے ہیں جنونی ہے تو ہے♥︎
دوریوں میں ہی ۔۔۔ پرکھے جاتے ہیں رشتے🥀🤍
آنکھوں کے سامنے تو سبھی وفادار ہوتے ہیں۔🖤🔥
🤍🖤
کوٸی تصور ہی نہ ابھرا تیری تصویر کے بعد..
ذہن خالی ہی رہا کاسہء ساٸل کی طرح۔۔!!
جو شخص تمہاری ضرورت محسوس نہیں کرتا، اس کی زندگی میں مت داخل ہو، اور جو تمہیں رد کرتا ہے، اس پر خود کو مسلط نہ کرو، دکھ کے ساتھ باوقار رخصت ہونا، اس سے بہتر ہے کہ تم ذلت کے ساتھ ٹھہرے رہو❤️🌸
ہم کِسی گُل کی تمنا میں مچلتے نہیں ہیں
ہم وہ موسم ہیں جو باغوں پہ اثر چھوڑتے ہیں
علی پیر عالی
انا کہتی ہے چھوڑ دے اسے
عشق کہتا ہے سب قربان اس پر!!
ایک عربی کہاوت ہے کہ :-
جب بخت ڈھلنے لگے تو سب
سے پہلے آپ کا من پسند شخص آپ سے چھن جاتا ہے🖤❤🩹
لو جلا ڈالے ہیں تُمہارے بھی خط،
دل کے نگر سے چلے تُم گئے
میں اپنے قلم، کاغذ اور الفاظ کا فراق تو برداشت کر سکتا ہوں لیکن دل کی جگہ پتھر رکھ کر "سب اچھا ہے" نہیں لکھ سکتا !
عالم کرب ہے آباد ہمارے اندر
پرسکوں ہم نظر آتے ہیں بظاہر کتنے_____!!✌️🖤
یہ الگ بات کہ تعبیر نہ دے ساتھ میرا
خواب تو جتنے بھی آۓ وہ سہانے آۓ
نسل در نسل اذیتوں کو ٹرانسفر نہ کریں ہر کندھے میں اتنی سکت نہیں ہوتی کہ وہ اتنے منفی رویے برداشت کر سکے
چلو بکھرنے دیتے ہیں زندگی کو۔۔۔۔۔
سنبھالنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے میرے لئے..!!
اتنے پیارے تو الفاظ بھی نہیں میرے پاس!!🩶
اک شخص ہو ہمارا ہو اور اس طرح سے ہو
آباد کرسکیں!جسے برباد کر سکیں۔
کام جتنے بھی کیے سارے ادھورے ہی رہے
اور یہ عشق بھی سارا نہیں ہوتا مجھ سے 🥀
حصہ زندگی سے قصہ زندگی ہو گئے کچھ لوگ۔۔۔🍂
ہر وہ چیز خوبصورت رکھیں جو آپ کو خوش کرے اسے اپنے اور اپنے درمیان ایک راز بنالیں، کیونکہ ہر وہ چیز جو لوگ جانتے ہیں، وہ بگاڑ دیتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain