_اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ_ _میں نے اک عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ_ _جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے_ _میری بنتی ہی نہیں کاتب تقدیر کے ساتھ_
"ہر بات کہنے کا ایک طریقہ ہوتا ہے، اور ہر انسان کو یہ طریقہ انا چاہیے۔" ہماری جنریشن کا مسئلہ یہ ہے کہ؛ ہم سٹریٹ فارورڈ ہونے کے چکر میں بدتمیز ہوتے جا رہے ہیں۔۔ منقول