اگر تنقید ہی کرنی ہو تو نرم لہجے میں کریں
کیونکہ نرم لہجہ ضمیر جگاتا ہے جبکہ سخت لہجہ " انا " کو جگا دیتا ہے
محبتوں کے دراز راستے کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے💔
فقط ھوا تو یہی ھوا کہ کوئی کسی کا نہیں ھو
ایک ہی میری جانو تھی علیشہ😍
آج اس نے بھی بتا دیا😔
بھائی میں علی شاہ ہوں
سوچو اگر تمہاری موت آجائے ۔۔
تو عزت ،شہرت، مال، غرور ، تکبر کہاں جائے گا ۔۔
وہ کسی کی ایک نہ سننے والا
تیری ہزاروں باتیں سہہ جاتا ھے
پہلے کاٹ لیجیےاِک چِلہّ وفا کا
پِھر شوق سے اُلفت کی تبلیغ کیجیے..!!
نفرت ہو جائے گی تجھے تجھ سے۔۔۔!!
اگر میں تجھ سے تیرے ہی انداذ میں بات کروں تو
جنہیں چُن لیا جاۓ!!
اُن پہ تبصرے نہیں کیے جاتے___!!
اُنکا احترام کی
جنہیں چُن لیا جاۓ!!
اُن پہ تبصرے نہیں کیے جاتے___!!
اُنکا احترام کی