Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

مجھے تسلیم تیری ساری ذہانت لیکن
تو مجھ جاہل کو کبھی نہ سمجھ پائے گا###

AJA50
 

وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے
گزر گئے ہیں جو موسم گزرنے والے تھے
یہ کس مقام پہ سوجهی تجھے بچهڑنے کی
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے

AJA50
 

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل

AJA50
 

لوگ خالص ہونا پسند نہیں کرتے 🥀
لیکن تلاش مخلص لوگوں کی کرتے ہیں

AJA50
 

ہر ایک چھوڑ جاتا ہیے بازار محبت میں
بھر جاۓ دل تو لوگ کھلونا بدل لیا کرتےہیں

AJA50
 

ﺗﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﮍﮬﺎ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ
ﻣﻨﻈﺮ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﺻﺮﻑ ﻧﻈﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻮﮞ

AJA50
 

کبھی ساتھ نہ چھوڑنے کا یقین دلا کر
بے خبر و بے حس ہو جانا ہی آج کل کی محبت ہے💔

AJA50
 

میری قبر کو تکیہ آغوش بنا کے بیٹھا ہے
میرے قاتل کا کہیں دل نہ لگا میرے بعد

AJA50
 

عشق نے خاک نشیں کر دیا ورنہ
ہائے میں اپنے گھر کا لاڈلہ تھا بہت

AJA50
 

لڑکیوں کے بال بکھرے ہوں تو چڑیل لگتی ہیں😂
لڑکوں کا کیا ہے:-
بال بکھرے ہوں تو
آئن سٹائن، جون ایلیا اور نیوٹن لگتے ہیں

AJA50
 

سَحــر کے بعد جلائے گئے چــراغ ہیں ہم
ہمیں ہوا سے نہیں روشنی سے خطرہ ہے

AJA50
 

کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی

AJA50
 

میری خوشیاں تیرے قدموں پہ نچھاور
میرے ہونٹوں کی مسکان تیرے صدقے

AJA50
 

مجھے اک نظم لکھنی ہے
ساون پر
کالی گھٹا پر
بارش پر
خوشبو پر
فضا میں بکھرے رنگوں پر
سو تم ۔۔
تھوڑی دیر کے لئے اپنے بال کھول دو

AJA50
 

میری فطرت میں نہیں کسی کو بھول جانا؟😘😘
بھولتے وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے آپ پرغرور ہوتا ہے😘😘💓

AJA50
 

میں اختتام سے آغاز کرتا ھوں 🔥
میں نظر میں رکھ کے نظر انداز کرتا ھوں

AJA50
 

بات کردار کی کرتا ہی نہیں ہے کوئی
لوگ کہتے ہیں بتا کتنا کما لیتا ہے

AJA50
 

مسلسل غم اٹھانے سے یہی بہتر ہے
کنارا کر لیا جاۓ کنارا کرنے والوں سے

AJA50
 

کتنی خاموش مسکراہٹ تھی۔۔۔
شور بسسس أنکھ کی نمی میں تھا۔

AJA50
 

ایسے بھی ہیں مہرباں زندگی کی راہ میں
کہ جب ملے تو یوں ملے جیسے جانتے نا ہوں