Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ
پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں

AJA50
 

تیز دھوپ میں سایہ بنے تنہا کھڑے ہوتے ہیں
بڑے لوگوں کے خسارے بھی بڑے ہوتے ہیں

AJA50
 

ترسیں گے پھر یہ لوگ میرے شور کو۔۔
چڑیوں کی طرح میں بھی شجر چھوڑ جاؤں گا !

AJA50
 

تھوڑی سی خود داری بھی تو لازم تھی
جس نے ھاتھ چھڑایا ، ہم نے چھوڑ دیا

لوگ کہتے ہیں کہ ہم لوگ برے آدمی ہیں
لوگ بھی ایسے جنہوں نے ہمیں دیکھا، نا ملے
A  : لوگ کہتے ہیں کہ ہم لوگ برے آدمی ہیں لوگ بھی ایسے جنہوں نے ہمیں دیکھا، نا - 
AJA50
 

سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ ان کے گھر سے چائے پی لیتے تھے آتے جاتے

AJA50
 

کورا کاغذ
اور کُچھ لِکھنے کی تمنا
کب سے بیٹھا ہُوں
لفظوں کے جال میں اُلجھا
صرف اک نام
تیرا ہی نام مکمل کر پایا
اس سے بہتر کوئی اور
نظم کیا ہو گی

AJA50
 

کون دے گا سکون آنکھوں کو
کس کو دیکھوں کے نیند آ جائے

AJA50
 

ہر موڑ پے مل جاتے ھیں ھمدرد ہزاروں
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ھیں

AJA50
 

اتنی چڑیلیں ہیں یہاں😬
پھر بھی
کوٸ چمبڑتی ہی نہیں

AJA50
 

محبت کرنی ہے تو حد میں کر کرنا !!!!
اگر کسی کو بے پناہ چاہو گے۔ تو ٹوٹ کر بکھر جإو گے

AJA50
 

پاکستان میں تاریخی جنگیں اس اس وقت لڑی گئی ھیں جب جب مہمان جاتے ہوۓ
ہزار کا نوٹ دے کر بولے ھیں کہ ۔۔۔
یہ سب بہن بھائی آپس میں بانٹ لینا۔۔۔

AJA50
 

میں۔دادی میری پیاری دادی میرا اپکو دیکھے بغیر دن ہی نہیں چڑھتا۔
دادی۔توں چاپلوسیاں نہ کر سدھا کہہ ایس 📱پیو اچ پیسے پوانے

AJA50
 

وہ لوگ آگے بڑھ جاتے ہیں جو سورج کو جگاتے ہیں
وہ لوگ پیچھے رہ جاتے ہیں جن کو سورج جگاتا ہے

AJA50
 

زبان سب کی پاس ہوتی ہے مگر
بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے "

AJA50
 

یہ جو کہتے ہیں ناں کہ "فلک تک چل ساتھ میرے"
پٹرول ختم ہونے پہ موٹر سائیکل گھسیٹتے ہوئے لا رہے ہوتے ہیں

AJA50
 

تنہائی اکثر محفلوں سے بہتر ہوتی ہے جبکہ بعض محفلیں تنہائی سے بھی بہتر ہوتی ہیں

AJA50
 

عید پر کسی کے میسج کا انتظار کر کے اپنی عید خراب نہ کریں۔۔۔
کچھ لوگوں میں صرف جانور قربان کرنے کی طاقت ہوتی ہے۔۔۔
انا نہیں۔۔۔

AJA50
 

آج سے دس پندرہ سالوں بعد جب کبھی فرست میں بیٹھ کے مجھے سوچو گی اور مُسکرا دو گی یقین مانو یہی مسکراہٹ میری محبت کا کُل اثاثہ ہو گی

AJA50
 

قطرہ قطرہ نچوڑ کر جس نے پیا ہو زمانے کا زہر
وہ بھلا کہاں ڈرے گا تیری نفرتوں کے عذاب سے