قربانی" آرہی ہے
آؤ قربان کریں وہ "لہجے"
جس میں" تلخیاں" جنم لیتی ہیں

جلی کٹی اک بات بھی تو نہیں کہتی ہو
تم تصویر میں کتنی اچھی لگتی ہو
آپ کو بھی میری طرح انٹرنیٹ پیکج ختم ہونے کے بعد فون گیلری صاف کرنے کا خیال آتا ہے یا آپ نارمل انسان ہو
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﻟﻮﭦ ﺁﺅﺳﻨﺎ ﮨﮯ
ﻋﯿﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ
ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺗﻮ ﺁﮐﮯ ﻣﻞ ﺟﺎﺅ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ
،ﻋﯿﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﺑﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﮩﺖ
ﻋﯿﺪﯾﮟ ﮔﺰﺍﺭﯼ ﮨﯿﮟ
ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﺗﻮ ﻣﻠﻨﮯ ﺁﺟﺎﺅ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ
،ﻋﯿﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎﺟﺪﺍﺋﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻢ
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺑﺘﻼ ﺟﺎﺅ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ
،ﻋﯿﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ
ﻧﮧ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﺩﯾﻨﺎ
ﺗﻢ ﭘﻞ ﺩﻭﭘﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯽ ﺁﺟﺎﺅ
،ﮐﮧ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﯿﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﺗﻨﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ
ﻋﯿﺪ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺑﮭﯽ
ﯾﮧ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﭩﺎﻧﮯ ﺁﺟﺎﺅ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ
!______ﮐﮧ ﻋﯿﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ
تیرے بعد نظر نہیں آتی__مجھے کوئی منزل....!!
کسی اور کا ہونا__میرے بس کی بات نہیں
یہ بجا ہے تیرے مزاج میں ہیں نوازشیں ہی نوازشیں.......
یہ فقط نصیب کی بات ہے، میں تیرے انتخاب میں نہیں.....
جینے کی وجہ ڈھونڈا کریں۔
مر تو ویسے بھی ایک دن جانا ہی ہے۔
کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ
سوچتا ہوں کیا بتاؤں گا ان کو____
جن جن کو میں نے تیرا بتا رکھا ہے!!
مسلسل رونے والوں کو بتانا.
مسلسل مسکرانا بے بسی ہے
دھوکہ دے کر کوئی نہیں بچتا
آہ نسلوں کو رول دیتی ہے
وہ میری آنکھوں کی تحریر پڑھ نہیں پایا،
جو کہتا تھا تعلیم یافتہ ہوں میں
ماں کی آواز سکون دیتی ہے
چاہے وہ فون پر بھی کیوں نہ ہو۔۔۔
محبت بد صورت چہروں پر مہربان ہو جاتی ھےلیکن
بدصورت دلوں سے اس کا کوئی لینا دینا نہیں ھے
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے
میں نیند میں جا جا کے بھلاتی ہوں اسے__!
وہ خواب میں آ آ کے بتاتا ہے کہ میں ہوں
ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دُنیا
ہمارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہو گا
اِک وقت تھا ان کے فون میں
ہمارے نام کے آگے اِک دل بھی ہوا کرتا تھا
مجھے لگتا تھا مجھ سے محبت کے بعد اسے کسی دوسرے کی ضرورت نہیں پڑے گی................... میں نے کہا نہ مجھے لگتا تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain