مہمان :بیٹا پاپا کی نقل اتار کے دکھاؤ ہمیں؟
بیٹا زمین پر لیٹ کر روتے ہوئے
بس ایک دفعہ چھوڑ دو بیگم پلیز خدا کا واسطہ
آج کا دن اس لیئے بھی خاص ہے کہ صرف آج کے دن لاہور والوں کویقین ہوتا ہے کہ گوشت خالص ہے
کالی بلی سے ڈرتے ھیں لوگ مگر افسوس ....
اپنے کالے اعمال سے نہیں ڈرتے
خو شیوں سے ہمکنا ررہو تم تا حیات
ہر روز روزِ عید ہو ،ہر شب شبِ بارات۔
تین درجن لڑکیوں نے بھائ بول دیا ہے😦😦😦
اگر کوئ رہ گئ ہوں تو وہ بھی بول دیں😂
مانا کہ بہت خاص ہوتی ہیں
لیکن عیدیں اداس ہوتی ہیں"
تُو نہیں تو ترا خیال سہی..
کوئی تو ہم خیال ہے میرا
میں AC کی ہوا کھانے ATM جاتا تھا
وہ پگلی پیسے والا سمجھ کر سیٹ ہو گئی
اس عید پر پھر ساتھ ہیں میرے
پردیس، تنہائی اور بس تیری یادیں
عطر سےکپڑوں کا مہکنا کوئ بڑی بات نہیں، مزہ تو تب ھے جب کردار سے خوشبو آئے
خود کو قربان کروں گی جس دن
بہت سے لوگ عید منائیں گے
اِس قدر اُس کی جُستجو ہے مُجھے♥️
جیسے دُنیا میں آخری ہو وہ شخص
محبت تو نہیں لیکن ، انوکھا ربط ہے کوئی
مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے
محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے
پہلے کب لگاتا تھا گلے وہ عید پر
اب کی بار تو موسم بھی وبا کا ہے
چلو اچھا ہوا اپنوں میں کوئی غیر تو نکلا
اگر ہوتے سبھی اپنے تو بیگانے کہاں جاتے
کوئی حصہ دار ہے تو بتاؤ
۔۔۔
محبت کی قربانی دینی ہے
جب اُس کی اپنی رضا نہیں شامل
کیسے اُس کو خدا سے مانگوں میں
زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں❤
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں
ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ہے
کوئی قربان ہوتا ہے کسی کی عید ہوتی ہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain