رو رہا تھا اک لڑکا کہہ رہا تھا یاروں سے
پگڑیاں بزرگوں کی کھا گئیں محبت کو
یوں تو جس کے دل میں چاہوں اتر سکتی ہوں ۔۔۔۔
پر یہ دنیا ہے میرے دل سے اتر چکی ہے ۔۔
یہ اچانک
#کالی_گھٹا کا برسنا ...
کہیں اُس نے اپنی #پلکیں
جھپکی ہوں گی ...
Mohabbat 💕
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!
توں کی جانے یار فریدا
روٹی بندا کھا جاندی اے
جو مل رہا ہے
وہ ہی تمہارے لیے بہتر ہے
تم نہیں جانتے لیکن دینے والا جانتا ہے-♥
لکھو تو کچھ ایسا لکھو کہ کاغذ بھی رونے پر مجبور ہو جائے
ہر لفظ میں وہ درد پیدا
کرو کہ بے وفا بھی وفا کرنے پر مجبور ہو جائے
میں ستاروں کی خواہش نہیں کرتا🙏
بس وہ کھڑوس_____مسکراتی رہے
