Never Apologize For Being Sensitive Or Emotional. Let This Be A Sign That You’ve Got A Big Heart And Aren’t Afraid To Let Others See It. Showing Your Emotions Is A Sign Of Strength.
اپنے سائے کی رفاقت سے بھی کتراتا ہے یوں بھی صحرا میں کوئی آبلہ پا آتا ہے آنکھ کھلتی ہے تو رِستا ہے لہو پوروں سے خواب میں ہاتھ کسی شاخ تلک جاتا ہے دیکھے دیکھے سے مناظر ہیں جنہیں دیکھتا ہوں وقت میرے ہی کسی خواب کو دُہراتا ہے