میں نے پڑوسن کے بچے کو مارا,😏 پڑوسن لڑنے آئی .میں پوچھا یہ آپ کا بچہ ہے؟آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی؟ "بس لڑائی وہیں ختم
غلط کہتے لوگ وقت نہیں گزرتا انسان گزر جاتا ہے۔
نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے،، کِردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ھیں..
-کچھ نکاح ناموں پر کیے گئے سائن صرف نکاح کے سائن نہیں ہوتے بلکہ کبھی کبھار یہ سائن کسی کی محبت کو دی گئ طلاق کے سائن بھی ہوتے ہیں•"
بس اک چھوٹی سی ہاں کر دو!! ہمارے نام اس طرح جہاں کر دو_____ وہ محبتیں جو تمہارے دل میں ہیں!!! زباں پر لاؤ______ اور بیاں کر دو____________ 💝💝💝💝💝💝💝💝
خراٹے واحد ایسی موسیقی ہے🎵😳 جسے بجانے والا خود نہیں سن سکتا😝
مجھے اس کی آواز کا مرہم چاہیئے.... اسے کہو نا بس اک بار میرا نام پکارے....
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے
ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں بارہویں کھلاڑی کے طور پر ہوتے ہیں۔۔!! جب کوئی اور دستیاب نہ ہو تو پھر ☹️ہمارا انتخاب ہوتا ہے۔۔!!
دو گز صحیح مگر یہ میری ملکیت تو ہے اے موت تُو نے مجھ کو زمین دار کر دیا"
جتنی تالیاں تمہارے جیتنے پر بجتی ہیں..👏 🥰🥰 اتنی تالیاں تو ہماری اِنٹری پر بجتی ہیں..
میرا نام سب سے اوپر تھا اس نے لکھی تھیں چند بےکار چیزیں
کبھی ملنے ضرور آنا اُس گم نام سی جگہ پر، جہاں میرے نام کی تختی لگی ھوگی اِک مٹی کے ڈھیر پر_"
آنکھوں کا رنگ ، بات کا لہجہ بدل گیا وہ شخص ایک شام میں کتنا بدل گیا کچھ دن تو میرا عکس رہا آئینے پہ نقش پھر یوں ہوا کہ خود مرا چہرہ بدل گیا جب اپنے اپنے حال پہ ہم تم نہ رہ سکے تو کیا ہوا جو ہم سے زمانہ بدل گیا
میں تو بس سہارا تھا کنارہ تو کوئی اور تھا اس کا
بــــولنــــے ســـے پہــــلے ذائـقــــہ چـــکھ لــــیا کـــریں...! کُــچھ لـــفظ واقـــعی کــــڑوے ہـــوتے ہیــــــں...!
یہاں کسی کو بھی کچھ حسبِ آرزو نہ ملا. کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا.
ﮐﺎﺵ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺎﮨﺮ ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﻣﺎﮨﺮ ﻧﻔﺴﯿﺎﺕ ﺗﮏ ﺑﺎﺕ ﻧﮧ ﺟﺎﺗﯽ
آنکھ میں ٹھہرے ہوئے لوگ کہاں جاتے ہیں... عشق ہو جائے تو پھر روگ کہاں جاتے ہیں۔۔۔!!
کبھی جھکنے کی تمنّا کبھی سرکش لہجہ اپنی اُ لجھی ہوئی عادتوں پے رونا آ گیا۔