حسن والے ہمارے در✔ کے فقیر ہیں صاحب💯
🔥🔥🔥
💢 ہم اپنی سادگی سے💗 بادشاہوں کو جھکا🚧 دیتے ہیں🔸
پرانے عشق سبھی بھولنے پڑیں گے مجھے:
کہ تو نیا ہے اور سب سے خوبصورت ہے...!!!
روٹھی ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا.....
کس کس کو بتاؤں گا، میں ایسا تو نہیں ہوں...
وہ جِن کو چاہا گیا تھا ، ابھی سلامت ہیں
مگر جو چاہنے والے تھے ، اب نہیں باقی !
پلٹ سکوں نہ آگے ھی بڑھ سکوں جس پر
یہ کون سے راستے پہ چلا گیا ھے مجھے اک شخص !
کوئی ہاتھ پکڑے گا تو تھام لُوں گا
اب میں پہلی مُحبت کا رونا نہیں روؤنگا "
لاکھ شجرے کنگھال لو صاحب !
واسطہ پڑنے پہ ہی کردار کھلتے ہیں !!
ہو بھی سکتا ہے ،یہ #سفر آخری ہو میرا
یہ بھی ہو سکتا ہے ،،پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو
فکر دنیا سے منقطع ہوکر
آو بارش میں چائے پیتے ہیں۔۔۔💖
رات کھولے تھے کچھ خط پرانے
پھر محبت دراز میں رکھ دی ہم نے
آٶ شہر میں نٸے دوست بناٸیں۔۔۔
آستینوں میں چلو سانپ ہی پالے جاٸیں۔۔۔
اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔
وہ جس کیلئے دل پریشان رہتا ہے🙁😔
میرے رب اسے اپنی امان میں رکھنا