Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ✌
کچھ لوگ بھول گئے ہیں معیار ہمارا

AJA50
 

ایک قیدی 12 سال کے بعد جیل سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا ✌
اور بڑی مشکل سے جیسے تیسے اپنے گھر پہنچا😥
گھنٹی بجانے پر بیوی نے دروازہ کھولا اور دیکھتے ہی کہا: 😏
ٹی وی پر تو بتا رہے ہیں کہ تم آٹھ بجے کے بھاگے ہوئے ہو
اتنی دیر تک کہاں تھے☝
آدمی واپس جیل کی طرف چل پڑا 🤕

AJA50
 

کچھ غلطیوں کا ازالہ مشکل ہوتا ہے
معذرت ایک لفظ بن کر رہ جاتا ہے!
پھر طلبِ معافی کی کوئ بھی تجویز کام نہیں آتی

AJA50
 

میرے مقدر کو بھی گِلہ رہا مجھ سے
کہ کسی اور کا ہوتا تو سنور گیا ہوتا

AJA50
 

تماشہ روز کرتے ھو-------------- وفاؤں کا جفاؤں کا,!!
کبھی اُترو میرے دِل میں-----مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!.

AJA50
 

چائے کے ساتھ بسکٹ نے کیا خوب سبق دیا ،*
*کسی میں اگر زیادہ ڈوبو گے تو ٹوٹ جاؤ گے ۔*

AJA50
 

ابھی کچھ اور تراش لے مجھ کو
کہ میں تیرے معیار تک آجاؤں

AJA50
 

ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں____بڑی بااصول ہوتی ہیں

AJA50
 

پڑوسن دال پکا رہی تھی
میں نے کھڑکی سے تین دفعہ
سیٹی بجائی۔۔
تو اس نے کوکر اتار لیا
نہ اس کی دال گلی اور نہ میری 😐

AJA50
 

یہ بھی اچھا ہوا کہ قدرت نے رنگین نہیں رکھے آنسو
ورنہ جس کے دامن پر گرتے وہ بدنام ہوجاتا۔

AJA50
 

کسی کے دکھ پر نکلیں جو آنسو وہ موتی ہیں
ورنہ اپنے دکھوں پر تو سب آنکھیں ہی روتی ہیں

AJA50
 

وفاداری اور تابعداری میں کتے نہ بن جائیں, بلکہ غلط کو غلط اور ٹھیک کو ٹھیک کہنا سیکھیں.

AJA50
 

مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا..

AJA50
 

سامنے رکھ کے چائے کی پیالی
چسکی چسکی تری کمی چکھی۔!!

AJA50
 

سامنے رکھ کے چائے کی پیالی
چسکی چسکی تری کمی چکھی۔!!

AJA50
 

سوا تیرے کسی کو نظر بھر کہ, کس طرح دیکھوں...!!!
نگاہ شوق سے،سب چھین لی ___ دلچسپیاں تو نے.

AJA50
 

اے مجھے رستے میں تنہا چھوڑ کر جانے والے
مجھے نفرت ہے تیرے شہر کی ہر گاڑی سے🔥

AJA50
 

ناراض کیوں ہوتے ہو میری ان نادان سی حرکتوں پر
دو دن کی تو زندگی ہے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے

AJA50
 

تو نے اے وقت _پلٹ کر بھی کبھی دیکھا ہے؟
کیسے ہیں؟ سب تری رفتار کے مارے ہوئے لوگ💔

AJA50
 

رب سے جب بھی مانگو تو رب ہی کو مانگو 🕋
جب رب تمہارا ہو گا تو سب تمہارا ہو گا