Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

باقی ہر شے کی قدر تھی اس کو🥀
رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری

AJA50
 

وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں

AJA50
 

یہ جو چار پانچ لوگ میری پوسٹ پر آ تے ہیں.
دل کرتا ہے ساری پراپرٹی ان کے نام کر دوں.

AJA50
 

میں آج اکیلا ہوں ، پستول بھی ہے ، دکھ بھی ہے
تمہارے باغ میں بیٹھے پرندے اڑ جائیں گے

AJA50
 

زبان سے نا اگر کر سکو #تعریف ہماری!!✌
تونظروں سے ہی# ماشا اللہ کھ دینا!!❤

AJA50
 

“ہمارا لمس تُمہارے غم کشید کر لے گا
بس ایک بار گلے سے لگا کے دیکھ ہمیں“

AJA50
 

ملا کے ہاتھ اک روز خود ہی دامن چرا لیا اس نے ہم سے
وہ شخص جو کبھی آغوش میں سونے کی خواہش رکھتا تھا

AJA50
 

سمجھتا ہی نہیں وہ شخص میرے لفظوں کی گہرائی
میں نے ہر وہ لفظ لکھ دیا جس میں محبت تھی

AJA50
 

*کیف ۔۔ پیدا کر سمندر کی طرح...!!*
*وُسعتیں ۔ خاموشیاں ۔ گہرائیاں..

AJA50
 

روز ١٠ کلو میٹر سائیکل پر گھومنے سے بھی وزن کم نہیں ہوا 🤔
لگتا ہے پیچھے بیٹھنے سے کام نہیں چلے گا😍🧸
سائیکل خود ہی چلانی پڑے گی

AJA50
 

وہ مجھ سے بچھڑا تو بچھڑ گئی زندگی__💔💔
میں زندہ تو رہا پر زندوں میں نہ رہا,,

AJA50
 

ہمارے پاس فریج میں ایک انڈہ ہے😎
تمہارے پاس کیا ہے غریبو

AJA50
 

کوئی علم ایسا بھی ہو کتابوں📒 میں
جو آستین میں چھپے سانپوں 🐍 کا پتہ دے

AJA50
 

دُکھ تو یہ ھے کہ میری سانس پہ قابض ہوا شخص
کچھ بھی ہو__________جائے میرا نہیں ہونے والا

AJA50
 

قریب تھے ، تو فقط واسطہ تھا آنکھوں سے
جدا ہوئے ہیں تو دل میں اتر گئے ہیں لوگ

AJA50
 

سفر میں نیک تمنائیں کیا کروں گا میں
تمھارا ساتھ مجھے چاہیے، دعائیں نہیں

AJA50
 

میں جن کے جھوٹ کا مان رکھتا ہوں
وہ لوگ بےوقوف سمجھتے ہیں مجھے

AJA50
 

مجھے محبت کے بدلے محبت تو نہیں چاہیے تھی...
افسوس کے تم میری نفرت کے قابل بھی نا ہوے...

AJA50
 

وہ مستقبل جس کے لیے آپ پریشان ہوتے ہیں ہو سکتا ہے اس میں آپ ہوں ہی نہیں....think

AJA50
 

چپکے سے ھم نے اس کو بھیجا تھا ایک پھول
خوشبو نے سارے شہر میں تماشہ بنا دیا۔