ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﻭﮦ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﻣﯿﮟ
ﭘﺮﻭ ﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞ
ﺍﺳﮯ اپنی کفیت ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ
ﺩﻻﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ
ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ !
اس نے جانا تھا 🥀
اور میں نے جانے دیا💔
عجیب دنیا ہے یہ
برداشت کرنے والے کو
بزدل کہتی ہے اور
جواب دینے والے کو بدتمیز
زندگی بڑی خوبصورت ہے_____!
اگر ساتھ چلنے والا منافق نا ہو_____
آج خیال آیا____ ہماری خوشی میں خوش رہنے کا💔
جائیے صاحب
اب تو وقت کا_____ تقاضا ہی بدل___ گیا
آتشے عشق میں جلنا، پروانے کا ثانی نہیں*
ایک تو پَر جلتے ہیں اور ایک جان جاتی ہے*
مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ
کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے!!
ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا!!!!
.
___کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز ہوتا ہے..
حق دے کر مجھے اپنی نایاب محبت کا
تم نے مجھے سب سے حسین بنا رکھا ہے..
اگر آپ دوسروں سے الگ ۔منفرد نظر آنا چاہتے ہیں تو
ابھی سے سویٹر پہننا شروع کردیں ۔ شکریہ
محبت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے.💖💖
وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو.
آشنا سے چہروں کے ،اجنبی رویوں کو
سہہ کر مسکرا دینا، آفرین اذیت ہے🔥
یہ اداسی تو وراثت میں ملی ہے مجھ کو
میں وہ بچہ تھا جسے کھیل سے ڈر لگتا تھا
کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایات ہوتی ہیں کہ
شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا...
منزل ملے نہ ملے یہ تو مقدر کی بات ہے
ہم کوشش بھی نہ کریں یہ تو غلط بات ہے
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...
مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں اے دوست
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر
نظر چُرا کے کہا بس یہی مقدر تھا
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پہ ڈال دیا
یاد نہ کرنے سے کوئی مر نہیں جاتا
،عاصی،
بس بے رخی سے دل کو تکلیف ہوتی ھے خاصی
میں نے دیکھا ہے دل کے دکھنے سے
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے ...