ہم لوگ بھی عجیب ہیں ثواب کی خاطر مرے ہوئے بندے کو تو کندھا دیتے ہیں،مگر ژندہ انسان کا سہارا بننے سے کتراتے ہیں
تیرے بغیر جینے کی
پہلی کوشش میں ہی مارے جائیں گے 🔥
حضرات میں اپنی چاۓ سے مخاطب ہوں
جا کے آہ کرنے کے آداب آئے هیں.................
دنیا سمجھ رهی هے هم مسکرائے هیں....
میں نے دروازے پہ تالا بھی لگا کر دیکھا ھے............
غمَ مگر پھر بھی سمجھ جاتے ہیں کہ میں گھر ہوں!!
مجھے تمھارا ساتھ زندگی بھر نہیں چاہیے
بلکہ جب تک تم ساتھ ہو تب تک زندگی چاہیے 💕
بچوں کی طرح چاہے مجھے ڈانٹ لے کوئی
لیکن شرط ہے، میرے غم بانٹ لے کوئی
میں نے ہر سمت چل کے دیکھا ہے
تیرے دل سے نکل نہیں سکتے
وہ میری رُو ح کی چا در میں آ کے چھُپ گیا ایسے
کہ رُو ح نکلے وہ نکلے ،جب وہ نکلے تو رُو ح نکلے۔
میں تعلقات میں معاہدے نہیں کرتا❤🥀🔥
🍂
جو جہاں چھوڑنا چاہے فی امان اللہ
پلٹ کر ہر طرف سے کیوں نظر اُس شخص پہ ٹھہری.
وفا کے سلسلوں کی وہ__ مسلسل انتہا ٹھہرا_!